مجھے تو نہیں لگتی آپ کی نظر مجھے کمزور لگتی ھے کیا یہ سچ ھے
شمشاد لائبریرین جون 20، 2009 #682 ضروری نہیں جو اپنے کو اچھا لگے وہ سچ ہی ہو۔ س) بھوت دن کو نظر کیوں نہیں آتے؟
شمشاد لائبریرین جون 20، 2009 #690 پتہ ہوتا تو پوچھتا ہی کیوں۔ س) آسمان کے چاند اور زمین کے چاند میں کیا فرق ہے؟
شمشاد لائبریرین جون 20، 2009 #692 سمجھ آئی تھی تو اگلا سوال پوچھا تھا ناں۔ س) آ بیل مجھے مار ہی کہتے ہیں، آ بھینس مجھے مار کیوں نہیں؟
خوشی محفلین جون 20، 2009 #693 کیونکہ مارنے کا کام مذکر سے منسوب ہے مطلب لڑائی جھگڑا آپ نے کبھی اس بات پہ غور کیا ہے
مغزل محفلین جون 20، 2009 #700 بچوں کی شرارت پر انہیں شیطان کہا جاتا ہے بڑوں کے گناہوں پر انہیں پارسا۔ واہ کیا انصاف ہے۔ کیوں آپ متفق ہیں میری بات سے یا ؟؟
بچوں کی شرارت پر انہیں شیطان کہا جاتا ہے بڑوں کے گناہوں پر انہیں پارسا۔ واہ کیا انصاف ہے۔ کیوں آپ متفق ہیں میری بات سے یا ؟؟