سوال گندم اور جواب میں چنے!!!

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

مغزل

محفلین
پتہ نہیں ، ہمارے ہاں تو روڈ کوٹنے کا ڈمبر مسرت شاہین کو بطور ہیروئین لیا جاتا ہے ، جس کھیت میں دھمال ہوئی ، کھیت تاقیامت بنجر است

آپ کے ہاں کیا ہوتا ہے ؟؟؟
 

اشتیاق علی

لائبریرین
کیوں کہ وہ اپنی عمر ظاہر نہیں کرنا چاہتی اور ہمیشہ جوان بنی رہنا چاہتی ہیں۔

س) خواتین باتونی کیوں ہوتی ہیں؟ مطلب ادھر کی بات ادھر کر دیتی ہیں؟
 

مدرس

محفلین
زبان کی تا ثیر کی وجہ سے ورنہ مجھے تو چا کلیٹ اچھی نہیں‌لگتی
کوا کالا کیوں ہو تا ہے ؟
 
نہیں بٹیا ہمیشہ نہیں لڑتیں۔ کبھی کبھی ہندوستانی ٹی وی سیریل بھی دیکھتی ہیں۔

ہندوستانی ٹی وی سیریلز کی رفتار کتنی ہوتی ہے؟
 

شمشاد

لائبریرین
کالی چیونٹی کی رفتار ان سے تیز ہوتی ہے۔

س) ساس بہو کی طرح سسُر داماد کا جھگڑا کیوں نہیں ہوتا؟
 

ظفری

لائبریرین
کیونکہ وہ گھر جمائی ہوتا ہے

شادی شدہ لوگ شادی کے موضوع پر اتنی باتیں کیوں کرتے ہیں ۔ ;)
 
ریل تو پٹری کو ہی کہتے ہیں ظفری بھائی۔

ظفری بھائی کے سر پر ہمیشہ مؤنث کیوں سوار رہتی ہیں مثلاً اس بار "ریل"؟
 

مغزل

محفلین
اجی خضر بھی میرا پتہ پوچھ رہا ہے مجھ سے ، حیرت ہے جناب

ویسے آپ کہاں پائے جاتے ہیں ۔؟؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top