تاکہ چوہیا نہ کھا جائے........... لوگ موت سے کیوں ڈرتے ہیںِِِِِ.........؟
پیاسا معطل اکتوبر 8، 2008 #81 تاکہ چوہیا نہ کھا جائے........... لوگ موت سے کیوں ڈرتے ہیںِِِِِ.........؟
مغزل محفلین اکتوبر 8، 2008 #84 جب وسائل پر چند لوگوں کا قبضہ ہوا اور انصاف اٹھادیا گیا۔ یہ صورتحال کب تک رہے گی ؟؟
مغزل محفلین اکتوبر 8، 2008 #86 دال روٹی سے فرصت ملتے ہی ۔۔۔۔۔ گفتار کے غازی شہید کیوں نہیں ہوتے جو بڑا رتبہ ہے ؟
مغزل محفلین اکتوبر 8، 2008 #88 سانپ کبھی کبھی ڈستا ہے سرکار ہروقت رگوں میں زہر انڈیلتی ہے۔ مارِ آستین کا کردار کیا ہے ؟؟
جیہ لائبریرین اکتوبر 8، 2008 #89 اس پر تو 500 الفاظ لکھنے کو جی چاہتا ہے بار بی کیو مجھے کیوں نہیں پسند؟
جیہ لائبریرین اکتوبر 8، 2008 #91 شادی سے پہلے Doll ، شادی کے بعد ڈھول۔ یہی پاکستانی خواتین کی کہانی ہے اس کہانی کا انجام کیا ہے؟
شمشاد لائبریرین اکتوبر 8، 2008 #94 تیس میں تین جمع کریں تو 33 ہی بنتا ہے ناں۔ س) شہد کی مکھیاں مفت میں شہد کیوں نہیں دیتیں؟
محمداحمد لائبریرین اکتوبر 8، 2008 #95 کیوں کہ مفت میں تو کوئی بخار بھی نہیں دیتا! بخار کوئی لے گا بھی کیوں؟
محمداحمد لائبریرین اکتوبر 8، 2008 #97 کیوں کہ تربوز کو مچھلی نہیں کہا جاتا مچھلی کے پائے بنانے کی کیا ترکیب ہے؟
مغزل محفلین اکتوبر 8، 2008 #99 کیوں کہ گردن توڑ بخار کا احتمال ہے ۔ گردن توڑ بخار کو گردن توڑ بخار کیوں کہتے ہیں ؟
محمداحمد لائبریرین اکتوبر 8، 2008 #100 کیوں کہ اس میں بخار بعد میں ٹوٹتا ہے بخار ٹوٹنے کا کیا مطلب ہے؟