تو سننے والے کے کان کا پردہ پھٹ جانے کا خدشہ ہے۔ پورا دن بجلی آئے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کیا یہ ممکن ہے؟
عائشہ عزیز لائبریرین جولائی 8، 2010 #461 تو سننے والے کے کان کا پردہ پھٹ جانے کا خدشہ ہے۔ پورا دن بجلی آئے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کیا یہ ممکن ہے؟
شمشاد لائبریرین جولائی 8، 2010 #462 ممکن ہے بس اپنا جنریٹر لگا کر 24 گھنٹے چلانا ہو گا۔ س) بجلی آخر جاتی کہاں ہے؟
شمشاد لائبریرین جولائی 9، 2010 #464 کسی مہاراجہ کے دربار میں ہوں گے۔ س) یہ راجے مہاراجوں کے پیچھے کیوں پڑے رہتے ہیں؟
محمداحمد لائبریرین جولائی 9، 2010 #465 تاکہ مل کر عوام کے لتے لئے جائیں عوام کب تک عوام رہے گے۔ خواص میں کب شمار ہوگی۔
وجی لائبریرین جولائی 9، 2010 #466 ایسی کوئی گھڑی نہیں بنی جو وقت بتایا جاسکے اس بات کا گھڑی عموماً الٹے ہاتھ میں کیوں پہنی جاتی ہے ؟؟
شمشاد لائبریرین جولائی 9، 2010 #467 کیونکہ ہر وقت کام جو الٹا کرنا ہوتا ہے؟ س) چور اور چوہدری میں کیا فرق ہے؟
عائشہ عزیز لائبریرین جولائی 27، 2010 #468 کچھ نہ کچھ فرق تو ضرور ہوگا۔ اگر آپ کو ایک دن کے لئے صدر بنا دیا جائے تو سب سے پہلے آپ کیا کریں گے۔
رانا محفلین جولائی 27، 2010 #469 سب سے پہلے اپنی مدت صدارت لائف ٹائم کروانے کا بل پاس کراؤں گا۔ س) اگر صدر بھاری یہ بل پاس کروالیں تو کیا ہوگا؟
سب سے پہلے اپنی مدت صدارت لائف ٹائم کروانے کا بل پاس کراؤں گا۔ س) اگر صدر بھاری یہ بل پاس کروالیں تو کیا ہوگا؟
شمشاد لائبریرین جولائی 27، 2010 #470 وہ پہلے ہی انکے حق میں پاس ہے۔ س) ڈاکٹر اور ڈاکو میں کیا فرق ہے؟
عائشہ عزیز لائبریرین جولائی 27، 2010 #471 ڈاکٹر بتا کر لوٹتا ہے جبکہ ڈاکو بغیر بتائے۔ اگر ڈاکو بتا کر لو ٹنا شروع کردے تو؟
شمشاد لائبریرین جولائی 27، 2010 #472 پھر تو کر چکا کمائی وہ۔ س) ساس سسر سالا سالی سسرالی یہ سب س سے ہی کیوں شروع ہوتے ہیں؟
وجی لائبریرین جولائی 27، 2010 #473 کیونکہ سوکن بھی س سے ہوتا ہے ہمارے یہاں ہر رشتے کے لیئے الگ نام کیوں ہیں ؟؟
شمشاد لائبریرین جولائی 28، 2010 #475 تا کہ آرام سے لڑھکتی رہے۔ س) بسوں کو ایک دوسرے کے پیچھے باندھ کر ٹرین کی طرح کیوں نہیں چلاتے؟
وجی لائبریرین جولائی 28، 2010 #476 تاکہ کوئی جلدی نہ پہنچ جائے ہمارے یہاں بسوں کا اتنا برا حال کیوں ہے ؟؟
جٹ صاحب محفلین جولائی 28، 2010 #478 ساس بہو کو کھا جاتی ہے اور سُسری چاول کو۔ ہماری حکومت کرپٹ کیوں ہے؟
شمشاد لائبریرین جولائی 28، 2010 #479 کیونکہ اسے کرپشن کے سوا اور کچھ بھی معلوم نہیں۔ س) بسیں اگر ریلوے لائن پر چلیں اور ٹرینں سڑکوں پر تو کتنا مزہ آئے گا؟
کیونکہ اسے کرپشن کے سوا اور کچھ بھی معلوم نہیں۔ س) بسیں اگر ریلوے لائن پر چلیں اور ٹرینں سڑکوں پر تو کتنا مزہ آئے گا؟
عائشہ عزیز لائبریرین جولائی 28، 2010 #480 مزے کو ماپنے کا کوئی پیمانہ نہیں ہے ورنہ ضرور بتاتی کہ کتنا مزہ آے گا۔ جہاز اگر ریلوے لائن پر چلنا شروع کر دیں تو کیا ہوگا؟
مزے کو ماپنے کا کوئی پیمانہ نہیں ہے ورنہ ضرور بتاتی کہ کتنا مزہ آے گا۔ جہاز اگر ریلوے لائن پر چلنا شروع کر دیں تو کیا ہوگا؟