کیونکہ اُن کی ٹانگیں نہیں ڈنڈے ہوتے ہیں۔ فٹبال کرکٹ بال سے بڑا کیوں ہوتا ہے؟
جٹ صاحب محفلین جولائی 31، 2010 #501 کیونکہ اُن کی ٹانگیں نہیں ڈنڈے ہوتے ہیں۔ فٹبال کرکٹ بال سے بڑا کیوں ہوتا ہے؟
شمشاد لائبریرین جولائی 31، 2010 #502 تا کہ ٹھوکر مارتے ہوئے آسانی سے نظر آ سکے۔ س) ہاتھیوں کو گنے کیوں پسند ہوتے ہیں؟
مدرس محفلین جولائی 31، 2010 #503 اس لئے کہ ان کی سونڈ جیسے لمبے ہوتے اور الجنس یمیل الی الجنس سونڈ میں ہڈی کیوں نہیں ہو تی ؟
جٹ صاحب محفلین جولائی 31، 2010 #504 تاکہ وہ آسانی سے گھما سکے۔ گندم کے جواب میں چنا کیوں؟ چاول کیوں نہیں؟
وجی لائبریرین جولائی 31، 2010 #508 کیونکہ کل گزر چکا ہوتا ہے یہ جولائی اور اگست کا مہینہ 31 دنوں کا کیوں ہوتا ہے ؟؟
جٹ صاحب محفلین جولائی 31، 2010 #511 جب اُن کا کیچ ہوگا یا ایل بی ڈبلیو یا بال وکٹ کو لگے یا رن آؤٹ۔ پاکستان انگلینڈ کے ساتھ کیوں کھیل رہا ہے؟
جب اُن کا کیچ ہوگا یا ایل بی ڈبلیو یا بال وکٹ کو لگے یا رن آؤٹ۔ پاکستان انگلینڈ کے ساتھ کیوں کھیل رہا ہے؟
جٹ صاحب محفلین جولائی 31، 2010 #513 کیوں کہ پاکستان کا جھنڈا بھی سبز ہے اور سب کو پاکستان سے پیار ہے۔ لوگ بھاگتے کیوں ہیں؟
وجی لائبریرین جولائی 31، 2010 #514 تاکہ دل کی دھڑکن تیز کی جاسکیں تیز چیزیں لوگوں کو اچھی کیوں لگتیں ہیں ؟؟
شمشاد لائبریرین اگست 1، 2010 #517 کسی رکھشہ ڈرائیور سے پوچھنا پڑے گا۔ س) پرندے ہوا میں کیوں اڑتے ہیں؟
شمشاد لائبریرین اگست 1، 2010 #519 اپنی دُم کی وجہ سے جو کہیں نہ کہیں اٹک جاتی ہے۔ س) مرد کے لیے کنوارہ رہنا غنیمت ہے یا چار شادیاں کرنا؟
اپنی دُم کی وجہ سے جو کہیں نہ کہیں اٹک جاتی ہے۔ س) مرد کے لیے کنوارہ رہنا غنیمت ہے یا چار شادیاں کرنا؟
جٹ صاحب محفلین اگست 1، 2010 #520 اس کا جواب تو کوئی شادی شدہ شخص ہی دےسکتا ہے۔ مرد طاقتور ہوتا ہے یا عورت؟