سوال گندم اور جواب میں چنے"

وجی

لائبریرین
بیوقوف کے لیئے زحمت اور عقلمند کے لیئے رحمت

ویسے موبائل کونسا رکھنا چاہیئے ؟؟
 

وجی

لائبریرین
جہاں سے بولا جاتاہے

ویسے موبائل کو کس لیئے استعمال کیا جاتا ہے ؟؟
 

وجی

لائبریرین
بری بات کسی کی غیبت کرنا اچھی بات نہیں

ویسے اگر کسی کا ایک بھی موبائل چوری نہ ہوا ہو تو اسے کیا انعام ملنا چاہیئے ؟؟
 

شمشاد

لائبریرین
ضروری نہیں کہ ان سب کا حلیہ ایک جیسا ہی ہوتا ہے۔

س) بلی کی مونچھیں کیوں ہوتی ہیں؟
 

رانا

محفلین
تاکہ کوئی آوارہ کتا بلی کو چھیڑنے کا ارادہ کرے تو یہ سوچ کرچھوڑدے کہ "دفع کریار،لڑکی مونچھوں والی ہے"۔

س) بی یو ٹی بَٹ ہوتا ہے تو پی یو ٹی پَٹ کیوں نہیں ہوتا؟
 

شمشاد

لائبریرین
وہ کیا ہے کہ بٹوں نے اپنی اجارہ داری قائم رکھنے کے لیے سبکو پُٹ دیا ہے۔

س) ریڈیو میں آواز آتی ہے تصویر کیوں نہیں آتی؟
 

شمشاد

لائبریرین
بی بی یہ انٹرنیٹ کا زمانہ ہے۔ ایف ایم کو frequency-modulation کہتے ہیں۔
(اب تو ایف ایم سے فضول مُنڈا بنا لو تو الگ بات ہے۔ ویسے اس سے فیلڈ مارشل بھی ہوتا اور Finance Manager بھی ہوتا ہے۔)
میں نے سائنس نہیں پڑھی ورنہ یہ بھی بتا دیتا کہ یہ fermium کی پہچان ہے۔

س) موبائیل کی سم کو کیا کہتے ہیں؟
 

شمشاد

لائبریرین
ایس آئی ایم سم کا سر درد بنتا ہے یہ آج ہی معلوم ہوا۔

س) سر درد دیکھنے میں کیسا لگتا ہے؟
 

وجی

لائبریرین
بھئی جب سورج سوتا ہے رات کو تو اسی طرح چاند بھی دن کو سوتا ہے
بس سونے جاتا ہے

یہ چاند پر بی بی کونسی ہے ؟؟
 

وجی

لائبریرین
کوئی فرق نہیں ہم کچھ نہیں کرسکتے جو گزر گیا اور جو آنے والا ہے

جو کام کرنے کا ہوتا ہے وہ ہم کیوں نہیں کرتے ؟؟
 

وجی

لائبریرین
وہی جو آپ نے سن رکھا ہے لاتوں کے بھوت باتوں سے نہیں مانتے

ویسے آپ کو معلوم ہے کیوں نہیں مانتے ؟؟
 
Top