کیوں کہ ہم خود کسی کی بیوی نہیں ہیں۔ بیوی اور بی بی میں کیا فرق ہے؟
خوشی محفلین جنوری 24، 2010 #95 برا منانے سے سالگرہ منانا بہتر ہوتا ھے میںنے جو اطلاع دیآپ تک پہنچی کیا
ابن سعید خادم جنوری 24، 2010 #96 جی پہونچ گئی اپیا پر ہمارا ری ایکشن اس معاملے میں نیوٹرل ہوتا ہے۔ ابھی حال ہی میں ہم بھی کانٹوں پر گھسیٹے گئے ہیں۔ مردوں کی عمر ایک سال میں اوسطاً کتنی بڑھ جاتی ہے؟
جی پہونچ گئی اپیا پر ہمارا ری ایکشن اس معاملے میں نیوٹرل ہوتا ہے۔ ابھی حال ہی میں ہم بھی کانٹوں پر گھسیٹے گئے ہیں۔ مردوں کی عمر ایک سال میں اوسطاً کتنی بڑھ جاتی ہے؟
ابن سعید خادم جنوری 24، 2010 #98 بس اس لئے پوچھا کیوں کہ عورتوں کی عمریں گھٹتی ہوئی دیکھی ہیں۔ عمروں میں کیا رکھا ہے؟
شمشاد لائبریرین جنوری 24، 2010 #100 جو سوتا ہے وہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ س) کرکٹ اور کوڑا کرکٹ میں کیا فرق ہے؟