جب گندم کا سوال ہی نہیں کیا جا رہا تو چنے کی بات ہی بے مصرف ہے۔ سوال مٹر جواب مسور کیوں نہیں؟
ابن سعید خادم جنوری 22، 2010 #61 جب گندم کا سوال ہی نہیں کیا جا رہا تو چنے کی بات ہی بے مصرف ہے۔ سوال مٹر جواب مسور کیوں نہیں؟
ابن سعید خادم جنوری 22، 2010 #65 یہی امید تھی۔ کچھ اور جواب دیا ہوتا تو تھوڑی سی مایوسی ہو سکتی تھی۔ کون کون سے رشتے غیر ہوتے ہیں؟
خوشی محفلین جنوری 22، 2010 #66 وہ سارےت رشتے جنہیں یاد دلانا پڑتے کہ بھئی آپ سے ہمارا یہ رشتہ ھے آپ سوال سنجیدہ کرنے لگے ھیں مگر کیوں؟
وہ سارےت رشتے جنہیں یاد دلانا پڑتے کہ بھئی آپ سے ہمارا یہ رشتہ ھے آپ سوال سنجیدہ کرنے لگے ھیں مگر کیوں؟
ابن سعید خادم جنوری 22، 2010 #67 کیوں کہ ہمارے یہاں گندم انتہائی سنجیدگی سے کھائے جاتے ہیں۔ سنجیدہ کی چھوٹی بہن کا کیا نام ہے؟
خوشی محفلین جنوری 23، 2010 #70 یادداشت سے اس کا تعلق نہ جوڑا جاتا تو شاید بے دام ہی ہوتا قلفی ٹھنڈی کیوںہوتی ھے
ابن سعید خادم جنوری 23، 2010 #74 کیوں کہ دونوں مؤنث ہیں اور بناؤ سنگھار میں ایک دوسرے سے زیادہ وقت لگانا چاہتی ہیں۔ عورتوں کا میک اپ بدنام کیوں ہے؟
کیوں کہ دونوں مؤنث ہیں اور بناؤ سنگھار میں ایک دوسرے سے زیادہ وقت لگانا چاہتی ہیں۔ عورتوں کا میک اپ بدنام کیوں ہے؟
خوشی محفلین جنوری 23، 2010 #75 ان کی شکل بدل دیتا ھے اس لئے یہ تو سیدھے سادے سوال جواب ھین گندم چنا تو نہیں ھیں ٹھیک کہا میں نے کیا
ابن سعید خادم جنوری 23، 2010 #76 مجھے ادراک ہی نہیں گندم چنے قسم کے سوالوں کا۔ ادرک اور ادراک میں کیا مماثلت ہے۔
S. H. Naqvi محفلین جنوری 23، 2010 #77 اس فرق کا ادراک ہو جاۓ تو ادرک کھانے کی ضرورت ہی نہ رہے۔۔۔۔۔۔! س: ادرک کو ادرک کہتے ہی کیوں ہیں، آلو کیوںنہیںکہتے؟
اس فرق کا ادراک ہو جاۓ تو ادرک کھانے کی ضرورت ہی نہ رہے۔۔۔۔۔۔! س: ادرک کو ادرک کہتے ہی کیوں ہیں، آلو کیوںنہیںکہتے؟
شمشاد لائبریرین جنوری 23، 2010 #78 ادرک کھانے سے ادراک حاصل ہوتا ہے جبکہ آلو کھانے سے نہیں ہوتا۔ س) اُلو کی دُم کے ساتھ فاختہ کی چونچ کا کیا رشتہ ہے؟
ادرک کھانے سے ادراک حاصل ہوتا ہے جبکہ آلو کھانے سے نہیں ہوتا۔ س) اُلو کی دُم کے ساتھ فاختہ کی چونچ کا کیا رشتہ ہے؟
S. H. Naqvi محفلین جنوری 23، 2010 #79 آگے پیجھے کا، فاختہ کی چونچ آگے جبکہ الو کی دُم پیچھے جوہوتی ہےنا۔۔۔۔۔۔! س: وہ کیا چیز ہے جو کسی کی ہو تو اچھی لگتی ہے اور اپنی ہو تو پسینے آ جاتے ہیں؟
آگے پیجھے کا، فاختہ کی چونچ آگے جبکہ الو کی دُم پیچھے جوہوتی ہےنا۔۔۔۔۔۔! س: وہ کیا چیز ہے جو کسی کی ہو تو اچھی لگتی ہے اور اپنی ہو تو پسینے آ جاتے ہیں؟