کیونکہ چاند پر سٹار پلس نہں آتا۔۔۔۔۔! س: بڑھیا چاند پر اپالو سے کتنے پہلے گئی تھی؟
S. H. Naqvi محفلین جنوری 29، 2010 #141 کیونکہ چاند پر سٹار پلس نہں آتا۔۔۔۔۔! س: بڑھیا چاند پر اپالو سے کتنے پہلے گئی تھی؟
شمشاد لائبریرین جنوری 29، 2010 #142 اپالو پر ابھی نہیں گئی کیونکہ چاند پر ابھی چنگ چی نہیں چلے۔ س) چاند پر چنگ چی کب چلیں گے؟
ع عندلیب محفلین مارچ 7، 2010 #145 مجھے بھی معلوم ہے پر جب آپ سب کو معلوم ہے تو کیوں بتاؤں ۔۔۔؟ کیا آپ کو نہیں معلوم ؟
جیہ لائبریرین مارچ 7، 2010 #146 لو جی میرا سوال الٹ دیا عندلیب بہن نے کیا مجھے اس پر احتجاج کرنا چاہئے؟
شمشاد لائبریرین مارچ 7، 2010 #149 احتجاج کرنے سے کچھ نہیں ہو گا۔ دھرنہ دیں۔ س) جو ٹانگہ ریڑھی تک نہیں چلا سکتے وہ ملک کیسے چلا رہے ہیں؟
احتجاج کرنے سے کچھ نہیں ہو گا۔ دھرنہ دیں۔ س) جو ٹانگہ ریڑھی تک نہیں چلا سکتے وہ ملک کیسے چلا رہے ہیں؟
ع عندلیب محفلین مارچ 7، 2010 #150 دھوبی کے کتّے جیسی حالت ہوتی ہے نہ گھرکا ہوتا ہے نہ گھاٹ کا۔ جانتے بوجھتے مرد ایک بیوی پر کیوں اکتفا نہیں کرتے۔؟
دھوبی کے کتّے جیسی حالت ہوتی ہے نہ گھرکا ہوتا ہے نہ گھاٹ کا۔ جانتے بوجھتے مرد ایک بیوی پر کیوں اکتفا نہیں کرتے۔؟
ظ ظفری لائبریرین مارچ 8، 2010 #155 4 جی سے حالت تو نہیں البتہ عادت ضرور بدل جائے گی ۔ کیا عادت کیساتھ فطرت بھی بدلی جاسکتی ہے ؟
شمشاد لائبریرین مارچ 8، 2010 #156 ظفری بھائی شُبھ شُبھ بولا کریں، نہیں تو مشرف یا زرداری نے آپ کے خلاف ہو جانا ہے۔ س) بچوں کو فرشتہ بھی کہتے ہیں اور شیطان بھی، وہ کیوں؟
ظفری بھائی شُبھ شُبھ بولا کریں، نہیں تو مشرف یا زرداری نے آپ کے خلاف ہو جانا ہے۔ س) بچوں کو فرشتہ بھی کہتے ہیں اور شیطان بھی، وہ کیوں؟
ع عندلیب محفلین مارچ 8، 2010 #157 صورت معصوم فرشتوں جیسی اور حرکتیں شیطانوں والی ۔ صورت شیطان والی اور حرکتیں فرشتوں جیسی ہوں تو ایسے بچے کو کیا کہیں گے ۔۔۔؟
صورت معصوم فرشتوں جیسی اور حرکتیں شیطانوں والی ۔ صورت شیطان والی اور حرکتیں فرشتوں جیسی ہوں تو ایسے بچے کو کیا کہیں گے ۔۔۔؟
ابن سعید خادم مارچ 8، 2010 #158 مشکل ہی سے کوئی کچھ کہے گا کیوںکہ فرسٹ امپریشن از لاسٹ۔ دانائی میں الو اور گیدڑ میں سے کون آگے؟
ابن سعید خادم مارچ 8، 2010 #160 جی نہیں بلکہ تیتر بٹیر کا قصہ بن گیا ہے۔ تیتر کے ساتھ بٹیر کا کیا رشتہ ہے؟