سوال گندم اور جواب میں چنے"

شمشاد

لائبریرین
میں تو روزانہ کئی ایک چاند دیکھتا ہوں جن میں سے کئی ایک اوٹ میں ہوتے ہیں۔

س) بم
 

شمشاد

لائبریرین
تو کیا آپ کے خیال میں کانٹوں کو پھولوں میں گھرا ہوا ہونا چاہیے۔

س) نواز شریف، زرداری، چوہدری شجاعت ان سب میں کون خوبصورت ہے۔ پرویز مشرف کی آنکھ سے دیکھتے ہوئے جواب دیں۔
 

مدرس

محفلین
توپاکستان کے باہر جاکر پرویز صا حب سے ادھا ر آنکھ مانگ پھر پاکستان آنا پڑے گا
جب تک تو کچھ کا کچھ ہو جائے گا
اس لئے ان کی آنکھ سے دیکھ نے کے بجائے اپنا اندازہ بتاوں
نواز شریف ان کی آنکھ کا کا نٹا ہے

کیا نواز شریف نے پرویز کو معاف کردیا
 

شمشاد

لائبریرین
اگر شیخ رشید نے نواز شریف کو معاف کر دیا ہے تو نواز شریف نے بھی کر دیا ہو گا۔

س) کوکا کولا کی بوتل اور چست لباس زیب تن کیے اداکارہ میں کیا فرق ہے؟
 
ماؤنٹین ڈیو کی بوتل نے کواہش کی تھی کہ وہ ملکہ شیراوت جیسی ہو جائے اور ہو گئی تھی۔

شراب کو انگور کی بیٹی کیوں کہتے ہیں بھتیجی کیوں نہیں؟
 

مدرس

محفلین
حا لانکہ میں فکر مند ہوں کہ بیٹا کیوں نہیں کہتے
یہ جہاں‌کس کس چیز کا بانی ہے ؟
 
Top