سوال گندم اور جواب میں چنے"

خوشی

محفلین
سر میں موجود اس شے کو سبزی نہیں جوں کہتے ھیں مطلب گوشت

آپ کو کون سی سبزی پسند نہیں ھےج
 

شمشاد

لائبریرین
نہیں وہ رات میں خاصا سو لیتے ہیں۔

س) سسی پنوں، ہیر رانجھا، شیریں فرہاد وغیرہ کی محبت سے کیا نتیجہ نکلتا ہے؟
 
یہی کہ مجموعۃ البلاغہ کے صفحہ نمبر 420 کو کورس سے خارج کر دیا جانا چاہیئے۔

الو کی گردن کتنے ڈگری گھومتی ہے؟
 

شمشاد

لائبریرین
الو کئی قسم کے ہوتے ہیں، نجانے کون سے الو کی بات کر رہے ہیں۔

س) تسبیح اور گندم کے دانے میں کیا فرق ہے؟
 

شمشاد

لائبریرین
اس کا کچومر جو نکال کر کھاتے ہیں۔

س) جس کا اپنا انجن خراب ہے وہ وزیر ریلوے کیوں بنا ہوا ہے؟
 

خوشی

محفلین
سیڑھی کا ملنا مشکل ہوتا ھے رات کو ورنہ چوری کر لیے جاتے


سڑیٹ لائیٹ کا مقصد؟
 

خوشی

محفلین
دنیا کے‌حالات پہ شرمسار ہو نے کی وجہ سے


چراغ تلے ہی اندھیرا کیوں‌ہوتا ھے
 
یہ بتانے کے لئے کہ ان سے آگے بھی جہان ہیں۔

نمرود بادشاہ کا نام امرود بادشاہ کیوں نہیں‌تھا؟
 
ایک ہی ہے تو اتنے عاشق پیدا ہو گئے ہیں کئی چاند ہوتے تو کیا ہوتا؟

برسات کا پانی زیادہ رومینٹک کیوں ہوتا ہے۔
 
Top