چست اور درست۔ چست کپڑے تکلیف دہ اور چست جواب دلچسپ کیوں ہوتے ہیں؟
شمشاد لائبریرین جنوری 22، 2010 #26 وہی جو اُبلے ہوئے انڈے اور فرائی انڈے میں ہوتا ہے۔ س) سوال گندم جواب چنے پر عمل کیوں نہیں ہو رہا؟
ابن سعید خادم جنوری 22، 2010 #29 ایک میں سبق پڑھایا جاتا ہے ایک میں سکھایا جاتا ہے۔ ہی ہی ہی ہی اور ہا ہا ہا ہا میں مردانہ کون زنانہ کون۔
ایک میں سبق پڑھایا جاتا ہے ایک میں سکھایا جاتا ہے۔ ہی ہی ہی ہی اور ہا ہا ہا ہا میں مردانہ کون زنانہ کون۔
افتخار راجہ محفلین جنوری 22، 2010 #35 جیسے سمندر میں اونٹ چلتے ہیں اونٹ کی چار کلیں بتاؤ، بھلے وہ الٹی ہی ہوں؟
شمشاد لائبریرین جنوری 22، 2010 #36 ایک، تین، دو اور چار س) پاکستانی ٹیم پہلا ہی ایک روزہ کرکٹ میچ کیوں ہار گئی؟
افتخار راجہ محفلین جنوری 22، 2010 #39 جب ملک قوم کا ہوگا یہ ہمارے ملک میں بسنے والی قوم کہاں سے آئے گی؟
شمشاد لائبریرین جنوری 22، 2010 #40 پہلے اگلی ختم ہو لے جو تھوڑی سی رہ گئی ہے۔ س) آجکل کے دور میں کیا چیز خالص ملتی ہے؟