سوال گندم اور جواب میں چنے

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

خرم

محفلین
دراصل خوراک میں کافی دن سے نباتات کی آمیزش چل رہی ہے۔ اب دوبارہ صرف گوشت خوری پر آتا ہوں تو پھر انشاء اللہ ورود ہوگا۔
س) دیوانگی ہزار نعمت ہے؟
 

شمشاد

لائبریرین
کوی کو بہت اراکین یاد کر رہے ہیں، اللہ خیر کرئے۔

س) غبارے کو زیادہ سے زیادہ کتنا پھولایا جا سکتا ہے؟
 

حسن علوی

محفلین
پھکانا کہتے ہیں پنجابی میں۔
۔
ہاہاہاہاہا کتنا مزے کا لفظ ھے نا پھکانا ہاہاہا
-------------------------------------

مور کی دم میں پتہ نہیں کتنے پر ہوتے ہیں:rolleyes::grin:

س) جنگل میں مور ناچا کس نے دیکھا؟
 

خرم

محفلین
مُنہ چھپائے پھر رہا ہوگا کہیں۔ ایمرجنسی لگی ہے نا کوئی بندہ اسے اٹھوانے کی فرمائیش ہی نہ کردے کہیں۔

حسن کے سوال کا جواب:
ہم نے تو نہیں دیکھے کبھی۔ آپ نے دیکھے ہیں کیا؟

س) شیخ چلی کا سب سے اچھا جانشین کون ہے؟
 

ظفری

لائبریرین
میرا خیال ہے کہ یہ حق اسے بیٹے کو ہی ملنا چاہیئے ۔ :grin:

سیارہ اور ستارہ میں نقطوں کے علاوہ اور کیا فرق ہے ۔ ؟
 

ظفری

لائبریرین
ناسا والے اتنے کم علم تو ہو نہیں سکتے (ویسے ہماری معلومات میں اضافہ کیجیئے گا ظفری بھائی):)

ضرور ضرور کیوں نہیں ۔۔۔ بھئی دیکھو سیارہ تو عربی میں‌ کار کو کہتے ہیں ۔ اور سنا ہے کہ ستارہ کی پچھلے ماہ شادی ہوگئی ہے ۔ اب اس کے بارے میں مذید کیا کہا جاسکتا ہے ۔ ;)
د
 

حسن علوی

محفلین
لے دس یہ کیا بات ہوئی میں سمجھ رہا تھا کہ کوئی ٹھیک جواب دیں گے، مجھے واقعی میں بتایئں کیا فرق ھے پلیز پلیز پلیز
 

ظفری

لائبریرین
لے دس یہ کیا بات ہوئی میں سمجھ رہا تھا کہ کوئی ٹھیک جواب دیں گے، مجھے واقعی میں بتایئں کیا فرق ھے پلیز پلیز پلیز

بھئی تم نے جہاں یہ سوال پوچھا ہے وہاں صحیح جواب دینا ایک جرم ہے ۔ اس کے لیئے کوئی اور دھاگہ منتخب کر لو ۔ ;)
 

شمشاد

لائبریرین
سیارہ عربی میں کار کو کہتے ہیں اور ستارہ عربی میں کھڑکی، دروازے کے پردے کو کہتے ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
ضرور ضرور کیوں نہیں ۔۔۔ بھئی دیکھو سیارہ تو عربی میں‌ کار کو کہتے ہیں ۔ اور سنا ہے کہ ستارہ کی پچھلے ماہ شادی ہوگئی ہے ۔ اب اس کے بارے میں مذید کیا کہا جاسکتا ہے ۔ ;)
د

ہیں ستارہ کی شادی ہو گئی؟ اس کا مطلب ہے اپنا چانس گیا۔

س) یہ ظفری بھائی کو ستارہ کی خبر کیسے ہے؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top