تو میں اسے دھکا دے کر ایک طرف کر دوں گا۔ س) بسکٹ کا چائے سے کیا رشتہ ہے؟
شمشاد لائبریرین نومبر 16، 2007 #161 تو میں اسے دھکا دے کر ایک طرف کر دوں گا۔ س) بسکٹ کا چائے سے کیا رشتہ ہے؟
حسن علوی محفلین نومبر 16، 2007 #162 لنگوٹیئے یار ہیں دونوں، خدا کرے انکی جوڑی ہمیشہ سلامت رہے س) پیسہ پیسے کو کیسے کھینچتا ھے؟
شمشاد لائبریرین نومبر 16، 2007 #163 خلوص اور محبت سے۔ س) اراکین نے ابھی تک پُتلی مشاعرہ کیوں نہیں پڑھا؟
شمشاد لائبریرین نومبر 16، 2007 #165 نظر نہیں پڑی ہو گی۔ س) کرنسی نوٹ ہمیشہ مستطیل شکل کے ہی کیوں ہوتے ہیں؟
افتخار راجہ محفلین نومبر 16، 2007 #166 گول ہونے کو سکے جو ہیں اور مربہ جات کی خریداری بھی تو کرنی ہے۔ ملک یوگنڈا کا سب سے چھوٹا کرنسی نوٹ کتنے کا ہے؟
گول ہونے کو سکے جو ہیں اور مربہ جات کی خریداری بھی تو کرنی ہے۔ ملک یوگنڈا کا سب سے چھوٹا کرنسی نوٹ کتنے کا ہے؟
شمشاد لائبریرین نومبر 16، 2007 #167 کہیں یوگنڈا جانے کا پروگرام تو نہیں بنا رہے، غالبا 1000 یوگنڈا شلنگ کا ہے۔ س) سکے اتنے چھوٹے کیوں بناتے ہیں؟
کہیں یوگنڈا جانے کا پروگرام تو نہیں بنا رہے، غالبا 1000 یوگنڈا شلنگ کا ہے۔ س) سکے اتنے چھوٹے کیوں بناتے ہیں؟
شمشاد لائبریرین نومبر 17، 2007 #172 ویب سائیٹ پر سن / دیکھ سکتے ہیں۔ س) اڑتی چڑیا کے پر کیوں گنتے ہیں، بیٹھی ہوئی کے کیوں نہیں گنتے؟
حسن علوی محفلین نومبر 19، 2007 #173 بیٹھی چڑیا پر نہیں کھولتی اسلیئے گننا مشکل ھے۔ س) چڑیا کا مذکر چڑا اور کوے کا مونث کیا؟
شمشاد لائبریرین نومبر 19، 2007 #174 کوا بذاتِ خود مذکر ہے۔ اس کی تو مؤنث پوچھنی چاہیے تھی۔ س) بلی کی آنکھیں اگر انسان کو لگا دیں تو کیا وہ بھی رات کو دیکھ سکے گا؟
کوا بذاتِ خود مذکر ہے۔ اس کی تو مؤنث پوچھنی چاہیے تھی۔ س) بلی کی آنکھیں اگر انسان کو لگا دیں تو کیا وہ بھی رات کو دیکھ سکے گا؟
حسن علوی محفلین نومبر 19، 2007 #175 شمشاد نے کہا: کوا بذاتِ خود مذکر ہے۔ اس کی تو مؤنث پوچھنی چاہیے تھی۔ س) بلی کی آنکھیں اگر انسان کو لگا دیں تو کیا وہ بھی رات کو دیکھ سکے گا؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ شمشاد بھائی میری پوسٹ کو دوبارہ ذرا غور سے پڑھیئے گا
شمشاد نے کہا: کوا بذاتِ خود مذکر ہے۔ اس کی تو مؤنث پوچھنی چاہیے تھی۔ س) بلی کی آنکھیں اگر انسان کو لگا دیں تو کیا وہ بھی رات کو دیکھ سکے گا؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ شمشاد بھائی میری پوسٹ کو دوبارہ ذرا غور سے پڑھیئے گا
خرم محفلین نومبر 19، 2007 #177 چوہے پکڑیں گے اور کیا۔ س) انسانوں کے اس ہجوم میں انسانیت کہاں کھو گئی؟
شمشاد لائبریرین نومبر 19، 2007 #178 حسن جب میں جواب لکھ چکا تھا، تب ہی بعد میں پڑھ لی تھی، پھر سوچا رہنے ہی دو۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اندھیرے میں دیکھنے کا مزہ آئے گا۔ س) وقت کو اعشاری نظام میں ڈھالنا پڑ جائے تو؟
حسن جب میں جواب لکھ چکا تھا، تب ہی بعد میں پڑھ لی تھی، پھر سوچا رہنے ہی دو۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اندھیرے میں دیکھنے کا مزہ آئے گا۔ س) وقت کو اعشاری نظام میں ڈھالنا پڑ جائے تو؟
شمشاد لائبریرین نومبر 19، 2007 #180 اتنا زیادہ ہجوم ہے، نکل گئی ہو گی کسی آشنا کے ساتھ۔ +رونا+ س) بہت دنوں سے خرم بھائی کا کوئی پھڑکتا ہوا جملہ کیوں نہیں آیا؟
اتنا زیادہ ہجوم ہے، نکل گئی ہو گی کسی آشنا کے ساتھ۔ +رونا+ س) بہت دنوں سے خرم بھائی کا کوئی پھڑکتا ہوا جملہ کیوں نہیں آیا؟