سوال گندم اور جواب میں چنے

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

خرم

محفلین
کیونکہ وہ گیدڑ ہوتا ہے کوئی بے وقوف تھوڑا ہی ہوتا ہے۔
س) گیدڑ شہر میں آکر کیسے مر جاتا ہے؟
 

شمشاد

لائبریرین
صبر شُکر کر کے کھایا جائے تو گُڑ زیادہ میٹھا ہوتا ہے۔

س) سانڈ لال کپڑے کو دیکھ کر ہی کیوں بھڑکتا ہے؟
 

شمشاد

لائبریرین
اچھا جی اپنا یونیورسٹی کا ہوم ورک اب اردو محفل پر پوچھ پوچھ کر ہو گا۔ اس ٹیوشن کے الگ سے پیسے دینے پڑیں گے۔
انگریزی میں بھی پائجامہ ہی کہتے ہیں۔

س) ہوا نظر کیوں نہیں آتی؟
 

زونی

محفلین
اچھا جی اپنا یونیورسٹی کا ہوم ورک اب اردو محفل پر پوچھ پوچھ کر ہو گا۔ اس ٹیوشن کے الگ سے پیسے دینے پڑیں گے۔
انگریزی میں بھی پائجامہ ہی کہتے ہیں۔

س) ہوا نظر کیوں نہیں آتی؟

مجھے تو آتی ھے آپکی نظر کا قصور ہو گا ۔

کتابی کیڑے کی پہچان کیا ھے؟
 

خرم

محفلین
یہ کس نے کہا۔ میں نے دیکھی تھی انور مقصود کے پروگرام میں۔ سچی
س) دلوں پر بجلیاں کب گرتی ہیں؟
 

شمشاد

لائبریرین
جب انور مقصود کا پروگرام لگتا ہے۔

س) امریکہ سے پاکستان تک آواز کیسے پہنچ جاتی ہے؟
 

شمشاد

لائبریرین
ستارہ کا نام نہیں لینا۔ اس کی گزشتہ دنوں شادی ہو گئی ہے۔

س) بچے معصوم کیوں کہلاتے ہیں؟
 

شمشاد

لائبریرین
ایک سے کم کی گنجائش جو نہیں ہے، میرا مطلب ہے بٹہ کی۔

س) شام کتنے گھنٹے کی ہوتی ہے؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top