رومال میں مال سمیٹنا ہوتا ہے۔ س) دولہا سہرے میں منہ کیوں چھپائے رکھتا ہے؟
شمشاد لائبریرین نومبر 26، 2007 #241 رومال میں مال سمیٹنا ہوتا ہے۔ س) دولہا سہرے میں منہ کیوں چھپائے رکھتا ہے؟
خرم محفلین نومبر 26، 2007 #242 اوروں کا تو پتہ نہیں آپ نے البتہ اس لئے چھپایا تھا کہ بھابھی نہ دیکھ لیں کہیں وگرنہ پکا انکار تھا س)دودھ پلائی کی رسم کی کیا تُک ہے؟
اوروں کا تو پتہ نہیں آپ نے البتہ اس لئے چھپایا تھا کہ بھابھی نہ دیکھ لیں کہیں وگرنہ پکا انکار تھا س)دودھ پلائی کی رسم کی کیا تُک ہے؟
شمشاد لائبریرین نومبر 26، 2007 #243 دودھ مہنگا کر کے بیچنا ہوتا ہے۔ س) کیا خرم بھائی نے گوشت کھا لیا ہے؟
خرم محفلین نومبر 26، 2007 #244 الحمد للہ۔ پہلے تُرکی کھایا پھر کل تو ناشتہ میں پراٹھوں کے ساتھ بکرے کی کڑاہی س) نوازشریف کے پاکستان آنے میں کس کا ہاتھ اور کس کا ڈنڈا ہے؟
الحمد للہ۔ پہلے تُرکی کھایا پھر کل تو ناشتہ میں پراٹھوں کے ساتھ بکرے کی کڑاہی س) نوازشریف کے پاکستان آنے میں کس کا ہاتھ اور کس کا ڈنڈا ہے؟
خرم محفلین نومبر 26، 2007 #246 ڈنڈا تو امریکہ کے سوا کسی اور کا ہو سکتا نہیں آج کی دُنیا میں یہ ہاتھ کس کا ہے یہ معلوم نہیں پڑ رہا۔ س) ویسے لوگوں کو عقل کب آئے گی؟
ڈنڈا تو امریکہ کے سوا کسی اور کا ہو سکتا نہیں آج کی دُنیا میں یہ ہاتھ کس کا ہے یہ معلوم نہیں پڑ رہا۔ س) ویسے لوگوں کو عقل کب آئے گی؟
شمشاد لائبریرین نومبر 26، 2007 #247 جب بازار میں بکنا شروع ہو گی۔ س) تیل اور تلوار میں کیا قدر مشترک ہے؟
شمشاد لائبریرین نومبر 26، 2007 #249 تلوار کی بھی تو دھار ہی دیکھتے ہیں۔ س) باتوں کا وزن کیسے کرتے ہیں؟
شمشاد لائبریرین نومبر 27، 2007 #251 دو کا تو مجھے معلوم ہے، ایک وہ جو کان میںپہنتے ہیں اور ایک وہ جو چھبتا ہے۔ س) کانٹے کانوں میں کیوں پہنتے ہیں؟
دو کا تو مجھے معلوم ہے، ایک وہ جو کان میںپہنتے ہیں اور ایک وہ جو چھبتا ہے۔ س) کانٹے کانوں میں کیوں پہنتے ہیں؟
شمشاد لائبریرین نومبر 27، 2007 #253 یہی کہ خربوزے کو دیکھ کر خربوزہ رنگ پکڑتا جائے۔ س) خواتین سونے کے لیے اتنی دوڑ دھوپ کیوں کرتی ہیں؟
عمر سیف محفلین نومبر 27، 2007 #254 کہاں کرتی ہیں سونے کے لیے۔ بس بیماری کا بہانہ بنایا اور سو گئیں۔ چاند کہاں ہے ؟
ظ ظفری لائبریرین نومبر 27، 2007 #256 یہاں فاختہ کے لالے پڑے ہوئے ہیں اور آپ اس کی دُم کا پوچھ رہے ہیں ۔ کوے کی سیان پن کی کوئی مثال ۔؟
ظ ظفری لائبریرین نومبر 27، 2007 #259 جتنا بھی اُسے بنالو ۔ گیڈر شہر کی طرف ہی کیوں بھاگتا ہے ۔ صحرا کی طرف کیوں نہیں نکل جاتا ۔ ؟
ظ ظفری لائبریرین نومبر 27، 2007 #260 حسن علوی نے کہا: س) مرغی پرندہ ھے یا جانور؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ نہ پرندہ ہے اور نہ ہی جانور ۔ وہ بس مرغی ہے ۔ میرا سوال برقرار ہے ۔ !
حسن علوی نے کہا: س) مرغی پرندہ ھے یا جانور؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ نہ پرندہ ہے اور نہ ہی جانور ۔ وہ بس مرغی ہے ۔ میرا سوال برقرار ہے ۔ !