سوال گندم اور جواب میں چنے

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
گیدڑ سے بچنے کے لیے۔
(اللہ خیر کرئے آجکل صحرا کو بہت یاد کیا جا رہا ہے)

س) پچیس روپے کا نوٹ کیوں نہیں ہوتا؟
 

عمر سیف

محفلین
چوکور سی ڈی کے لیے چوکور سی ڈی روم چاہئے وہ ابھی تک بنا نہیں

سی ڈی روم میں سی ڈی گھومتی کیسے ہے ؟
 

شمشاد

لائبریرین
تا کہ آسانی سے حلق سے اُتر جائے۔

س) ایک اسکول بس میں کرکٹ کی کتنی گیندیں سما سکتی ہیں؟
 

حسن علوی

محفلین
کس نے کہا چار ہوتے ہیں، 22 ہوتے ہیں اب آئندہ غلطی نہیں کرنی اچھا؟

س)‌ غلطی کیسے ہوتی ھے؟ (اب خدارا یہ مت کہیئے گا کہ غلطی سے)
 

شمشاد

لائبریرین
اگر آپ مسجد میں اپنے پرانے جوتے چھوڑ کر کسی کے نئے جوتے پہن آئیں تو یہ غلطی ہوتی ہے۔
(بر سبیل تذکرہ یہ بھی بتاتا چلوں کہ اگر آپ اپنے نئے جوتے چھوڑ کر پرانے پہن آئیں تو یہ غلطی نہیں بیوقوفی ہوتی ہے)۔

س) بچے دودھ ہی کیوں پیتے ہیں، کولڈ ڈرنک کیوں نہیں پیتے؟

س)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top