حسن علوی
محفلین
بہت سارے فوائد ہیں ۔۔ اپنا دل اور خون جلانا ۔۔ احتجاج عملی ہو تو جیل بھی ہو سکتی ہے ۔۔ بھوک ہڑتال کا ہو تو جان بھی جا سکتی ہے ۔۔
پاکستانی قوم اتنی بے حس کیوں ہو گئی ہے ؟
لمحہء فکریہ
س) کیا ہم واقعی ایک آزاد قوم کہلانے کے مستحق ہیں؟