بتانے کا اس لئے نہیں کہ رازداری کا وعدہ ہے ۔۔:tounge: آپ کیا کریں گے جان کر ؟
سارہ خان محفلین نومبر 11، 2007 #101 بتانے کا اس لئے نہیں کہ رازداری کا وعدہ ہے ۔۔:tounge: آپ کیا کریں گے جان کر ؟
شمشاد لائبریرین نومبر 11، 2007 #102 تا کہ اس کا نام بھی لکھ لوں اس لسٹ میں۔ س) آج کا میچ کون جیتے گا؟
سارہ خان محفلین نومبر 11، 2007 #103 انڈیا یا پاکستان میں سے کوئی ایک ۔۔۔ آفریدی جلدی آؤٹ کیوں ہوجاتا ہے ؟
شمشاد لائبریرین نومبر 11، 2007 #104 اس کو گھر جانے کی جلدی ہوتی ہے۔ س) کیوں نہ کرکٹ پر سوال کرنا چھوڑ دیا جائے؟
شمشاد لائبریرین نومبر 12، 2007 #107 تبوک تک پہنچ چکی ہے، تھوڑا انتظار کر لیں۔ س) مختلف بٹنوں میں سوراخ ایک جیسے کیوں نہیں ہوتے؟
شمشاد لائبریرین نومبر 13، 2007 #109 گول نہ ہوتی تو آپ یو کے کیسے پہنچتے۔ س) سردی سے چیزیں سکڑ کیوں جاتی ہیں؟
شمشاد لائبریرین نومبر 13، 2007 #111 ٹھنڈی جو ہوتی ہے۔ س) بجلی کے بٹن اور قمیص کے بٹن ایک جیسے کیوں نہیں ہوتے؟
سارہ خان محفلین نومبر 13، 2007 #112 کیونکہ قمیص بجلی سے نہیں چلتی ۔۔ خواب خرگوش کے ہی مزے کیون لئے جاتے ہیں خواب ہرن یا ہاتھی کے کیوں نہیں ؟
کیونکہ قمیص بجلی سے نہیں چلتی ۔۔ خواب خرگوش کے ہی مزے کیون لئے جاتے ہیں خواب ہرن یا ہاتھی کے کیوں نہیں ؟
شمشاد لائبریرین نومبر 13، 2007 #113 خرگوش چھوٹا ہونے کی وجہ سے آسانی سے خواب میں آ جاتا ہے۔ س) آنے والے الیکشن میں اگر میں الیکشن لڑوں تو کیا آپ مجھے ووٹ دیں گے؟
خرگوش چھوٹا ہونے کی وجہ سے آسانی سے خواب میں آ جاتا ہے۔ س) آنے والے الیکشن میں اگر میں الیکشن لڑوں تو کیا آپ مجھے ووٹ دیں گے؟
خرم محفلین نومبر 13، 2007 #114 اگر بھابھی نے دیا تو ہم بھی دے دیں گے۔ س) اب بتائیں کھڑے ہو رہے ہیں الیکشن میں؟
شمشاد لائبریرین نومبر 13، 2007 #115 وہ تو گھر کی مرغی ہے، اگر 3500 ووٹوں کا بندوبست ہو گیا تو اپنے حلقے سے لڑ لوں گا۔ س) شامی کباب شام کو ہی کھائے جاتے ہیں کیا؟
وہ تو گھر کی مرغی ہے، اگر 3500 ووٹوں کا بندوبست ہو گیا تو اپنے حلقے سے لڑ لوں گا۔ س) شامی کباب شام کو ہی کھائے جاتے ہیں کیا؟
سارہ خان محفلین نومبر 13، 2007 #116 نہیں بیٹھ کر لڑیں گے ۔۔ الیکشن کھڑے ہو کر ہی کیوں لڑا جاتا ہے ۔۔ بیٹھ کر کیوں نہیں ؟
شمشاد لائبریرین نومبر 13، 2007 #118 بیٹھ کر لڑنا عورتوں کا کام ہوتا ہے۔ س) شامی کباب شام کو ہی کھائے جاتے ہیں کیا؟
عمر سیف محفلین نومبر 13، 2007 #119 نہیں یہ شام سے آتے ہیں اس لیے شامی کہلاتے ہیں۔ کباب کی جمع کیا ہے ؟