بھولا بھالا ہوتا ہے اس لئے ۔۔ بریانی اور پلاؤ میں کیا فرق ہے ؟
شمشاد لائبریرین نومبر 9، 2007 #82 پہلے دونوں کو حاضر کرو پھر بتاتا ہوں۔ س) کیا بی بی گرفتار ہو جائے گی؟
سارہ خان محفلین نومبر 9، 2007 #83 اب کہاں سے حاضر کروں ۔۔ آپ بھابی سے بنوائیے گا دونوں ۔۔ پھر کھا کے بتائیے گا فرق ۔۔
شمشاد لائبریرین نومبر 9، 2007 #84 اُس نے صاف انکار کر دیا ہے۔ وہ کہتی ہے جس نے پوچھا ہے وہی حاضر بھی کرئے۔
حسن علوی محفلین نومبر 9، 2007 #85 شمشاد نے کہا: پہلے دونوں کو حاضر کرو پھر بتاتا ہوں۔ س) کیا بی بی گرفتار ہو جائے گی؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ میٹھے سپنے نہ دکھایئے پلیز س) نظر بندی اور قید میں کیا فرق ھے؟
شمشاد نے کہا: پہلے دونوں کو حاضر کرو پھر بتاتا ہوں۔ س) کیا بی بی گرفتار ہو جائے گی؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ میٹھے سپنے نہ دکھایئے پلیز س) نظر بندی اور قید میں کیا فرق ھے؟
سارہ خان محفلین نومبر 9، 2007 #86 شمشاد نے کہا: اُس نے صاف انکار کر دیا ہے۔ وہ کہتی ہے جس نے پوچھا ہے وہی حاضر بھی کرئے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ جی نہیں مجھے پتا ہے بھابھی ایسی نہیں ہیں ۔۔ باجو نے مجھے بتایا ہے کہ بھابھی بہت اچھی طبیعت کی ہیں ۔۔ اور بریانی بھی بہت اچھی بناتی ہیں ۔۔:tounge: اس لئے منع نہیں کر سکتیں ۔۔
شمشاد نے کہا: اُس نے صاف انکار کر دیا ہے۔ وہ کہتی ہے جس نے پوچھا ہے وہی حاضر بھی کرئے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ جی نہیں مجھے پتا ہے بھابھی ایسی نہیں ہیں ۔۔ باجو نے مجھے بتایا ہے کہ بھابھی بہت اچھی طبیعت کی ہیں ۔۔ اور بریانی بھی بہت اچھی بناتی ہیں ۔۔:tounge: اس لئے منع نہیں کر سکتیں ۔۔
سارہ خان محفلین نومبر 9، 2007 #87 حسن علوی نے کہا: میٹھے سپنے نہ دکھایئے پلیز س) نظر بندی اور قید میں کیا فرق ھے؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ انیس بیس کا ہے بس ۔۔ فرق کے لئے انیس بیس کی ہی مثال کیوں دی جاتی ہے ؟ نو دس کی کیوں نہیں ؟
حسن علوی نے کہا: میٹھے سپنے نہ دکھایئے پلیز س) نظر بندی اور قید میں کیا فرق ھے؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ انیس بیس کا ہے بس ۔۔ فرق کے لئے انیس بیس کی ہی مثال کیوں دی جاتی ہے ؟ نو دس کی کیوں نہیں ؟
سارہ خان محفلین نومبر 9، 2007 #89 ورائٹی کے لیے ۔۔ خون کے رنگوں میں بھی ورائٹی ہونی چاہئے نہ ۔۔ چھپکلی کیڑے مکوڑے کیوں کھاتی ہے ؟
سارہ خان محفلین نومبر 9، 2007 #91 مرد بھی ڈرتے ہیں ۔۔ ڈر لگتا ہے اس لئے ڈرتے ہیں سب ۔۔ یہ ڈر بھلا کیوں لگتا ہے ؟
شمشاد لائبریرین نومبر 9، 2007 #92 ڈرپوک ہونے کی وجہ سے۔ س) بی بی کی نظربندی کے احکام واپس کیوں لے لیے گئے؟
شمشاد لائبریرین نومبر 9، 2007 #94 بہت دیر ہوئی اس خبر کو منظرِ عام پر آئے۔ س) بی بی کے ساتھ یہ خاص رعایت کیوں برتی جا رہی ہے؟
سارہ خان محفلین نومبر 10، 2007 #97 ڈاکٹر کی ضرورت پڑتی ہے ۔۔ ( اگر بہت زیادہ استعمال کیا جاتا ہو ورنہ نہیں ) نرس کو سسٹر کیوں کہا جاتا ہے ؟
ڈاکٹر کی ضرورت پڑتی ہے ۔۔ ( اگر بہت زیادہ استعمال کیا جاتا ہو ورنہ نہیں ) نرس کو سسٹر کیوں کہا جاتا ہے ؟
شمشاد لائبریرین نومبر 10، 2007 #98 اس سے پہلے ٹرانس لگا لیں، آجکل ویسے بھی ٹرانسسٹر کی بہت ضرورت ہے ٹی وی چینل نہ آنے کی وجہ سے۔ س) اب اردو محفل کے کس رکن کی شادی ہو گی؟
اس سے پہلے ٹرانس لگا لیں، آجکل ویسے بھی ٹرانسسٹر کی بہت ضرورت ہے ٹی وی چینل نہ آنے کی وجہ سے۔ س) اب اردو محفل کے کس رکن کی شادی ہو گی؟
سارہ خان محفلین نومبر 10، 2007 #99 ھمم پتا تو ہے پر بتانے کا نہیں ۔۔ جس کی شادی ہوتی ہے اب کی حاضریاں کم سے کم کیوں ہوتی جاتی ہیں محفل پر ؟
ھمم پتا تو ہے پر بتانے کا نہیں ۔۔ جس کی شادی ہوتی ہے اب کی حاضریاں کم سے کم کیوں ہوتی جاتی ہیں محفل پر ؟
شمشاد لائبریرین نومبر 10، 2007 #100 جیون ساتھی کی حاضری کی وجہ سے۔ س) بتانے کا کیوں نہیں، بتانا پڑے گا کس رکن کی شادی ہو رہی ہے، فضہ کاظمی کے علاوہ؟
جیون ساتھی کی حاضری کی وجہ سے۔ س) بتانے کا کیوں نہیں، بتانا پڑے گا کس رکن کی شادی ہو رہی ہے، فضہ کاظمی کے علاوہ؟