سوال گندم جواب میں چنے

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
کیا راولپنڈی کوئی پنڈ‌ہے ؟

ضبط آپ کے سوال پر بتاتا چلوں کہ کسی زمانے میں جہاں اس وقت راول ڈیم ہے، راول نام کا ایک قبیلہ آباد تھا۔ اور یہ علاقہ راول دا پنڈ کے نام سے جانا جاتا تھا۔ قبیلے کی آبادی بڑھتی گئی اور اسی حساب سے رقبہ بھی اور اس کا نام راول دا پنڈ سے راولپنڈی ہو گیا۔
 

شمشاد

لائبریرین
سوچ کا۔ ایک سوچتا ہی نہیں، دوسرا سوچتا ہی رہ جاتا ہے۔

س) سرخ سیارے پر پلاٹ کس بھاؤ بک رہے ہیں؟
 

سارہ خان

محفلین
ایک ڈنڈے سے ڈراتے ہیں ایک فلسفے سے ۔۔۔:rolleyes:

فلسفہ بولنا کے بجائے فلسفہ بگھارنا کیوں کہتے ہیں ؟
 

عمر سیف

محفلین
سب سے بڑا فائدہ کے کوئی فائدہ نہیں۔

کاروبار میں نقصان نہ ہو اس کے لیے کیا کرنا چاہئے؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top