آپ چاہیں تو اسے گجریلا بھی کہہ سکتے ہیں۔دو تو پکی ہیں، باقی اگر بونس بھی مل جائے تو کچھ کہا نہیںجا سکتا۔
س) گاجر کے حلوہ کو گاجر کا حلوہ کیوںکہتےہیں؟
ستارہ 6 کونوں والا بھی ہوتا ہے۔۔۔ستارہ داؤدیاگر لمبا ہو تو نیچے سے شارک کا پاؤں ہضم کرنے کا خطرہ بھی ہو سکتا ہے۔
س: ستارے کی 5 نوک ہی کیوں ہوتی ہیں؟
پمپکن؟ وہ کیا ہوتا ہے؟
س: مائکرو سافٹ نے اپنے os کا نام windows کیوں رکھا؟
سیب کھا کر فزیک بنانے کے اصول پر۔
س) اگر پمپکن درخت پر لگتے اور وہ نیوٹن کے سر پر گرتا؟
وہی جو کافی سالوں سے ہو رہا ہے۔۔۔
س: پاکستان کی آبادی اگلے 20 برسوں میں کتنی ہو جائے گی؟
ڈیپنڈ کرتا ھے کچھ کہ نہیں سکتے۔
س)- اگر اگلے 20 سالوں میں قیامت ہی آ گئی تو؟