سوال گندم جواب میں چنے

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

خرم

محفلین
یہ آپ دائرہ کو چوکور کہنا شروع کر دیں تو چوکور میں گھومنا شروع کر دے گی۔

س) الٹے بانس بریلی کو کیوں‌جاتے ہیں چیچوکی ملیاں کیوں نہیں‌جاتے؟
 

حسن علوی

محفلین
ایک موجد کی ناکام کوشش ھے جو کہ چاند کےلیئے spaceship بنانا چاہتا تھا مگر نتیجہً چنگ چی وجود میں آ گئی:grin:

س) اگر حروفِ تحجی ایجاد نہ ہوتے تو ہم اردو محفل پر کیا کرتے؟ جھک مارتے؟
 

شمشاد

لائبریرین
ایک ٹکٹ میں دو مزے، صدر بھی اور چیف آف آرمی سٹاف بھی

س) اگر اگلی دفعہ فضائیہ کے سربراہ کو موقع دیں تو؟
 

میم نون

محفلین
اتنا خاص نہیں، کیونکہ موم بتی موم کہ بنی ہوتی ہے اور لالٹین " لال ٹ۔ی۔ن " کی

س: کمرے کو "کیوبی" شکل کا ہی کیوں بناتے ہیں؟
 

میم نون

محفلین
کیوں کہ اسکے پروں کے اوپر وزن زیادہ ہونے سے گرنے کا خطرہ ہو سکتا ہے۔۔۔

س: آپکے خیال میں اردو میں حروفِ تحجّی کا کونسا لفظ زیادہ استعمال ہوتا ہے؟
 

میم نون

محفلین
اگر ہوتے تو وہ ہمارے گھروں میں گھس آتیں۔۔۔

س: ویسے زمین پر کونسی قسم کی مخلوق زیادہ پائی جاتی ہے، زمینی، آبی یا ہوائی؟
 

شمشاد

لائبریرین
زمین پر تو زمینی ہی ہو گی ناں۔

س) اچھا یہ بتائیں کہ سانپ کے پاؤں کیوں نہیں ہوتے؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top