تا کہ دونوں ایک دوسرے کے کام آئیں۔ س) چمگادڑ اپنا آشیانہ کیوں نہیں بناتی؟
شمشاد لائبریرین ستمبر 29، 2007 #501 تا کہ دونوں ایک دوسرے کے کام آئیں۔ س) چمگادڑ اپنا آشیانہ کیوں نہیں بناتی؟
عمر سیف محفلین ستمبر 29، 2007 #502 کیا فائدہ آشیانہ بنا کر بھی الٹا ہی لٹکنا ہے۔ کیا آشیانہ ڈرامہ آپ نے دیکھا؟
شمشاد لائبریرین ستمبر 29، 2007 #506 لا کا مطلب ہوتا ہے نہیں تو اس میں بس نہیں نہیں ہی ہوتا ہے۔ س) کرسی کے چار پائے ہی کیوں ہوتے ہیں؟
حسن علوی محفلین ستمبر 29، 2007 #507 کیونکہ دو پہیے والا تو اسکوٹر ہوتا ھے نا س)- موبائل ایک ٹینشن ھے یا سہولت؟
شمشاد لائبریرین ستمبر 29، 2007 #508 75 + 25 ٹینشن + سہولت س) پہلے لوگ موبائیل کے بغیر کیسے گزارہ کرتے تھے؟
حسن علوی محفلین ستمبر 29، 2007 #509 جیسے کمپیوٹر یا انٹرنیٹ کے بغیر ہوتا تھا۔ س)- آنکھیں بند کرنے سے نظر آنا کیوں بند ہو جاتا ھے؟
شمشاد لائبریرین ستمبر 29، 2007 #510 آنکھوں کے آگے پردہ جو آ جاتا ہے۔ س) کیا آج کل کی فلمیں خاندان کے ساتھ بیٹھ کر دیکھنے کے لائق ہیں؟
حسن علوی محفلین ستمبر 30، 2007 #511 لاحول ولا قوت س) غلام علی (غزل گائیک) اگر پاپ گلوکاری شروع کر دیں تو؟
ظ ظفری لائبریرین ستمبر 30، 2007 #512 اگر ایسا ہوا تو اس عمر میں ان کے اعضاء کون جمع کرتا پھرے گا ۔ پاپ سنگر بننے کے لیئے کیا پاپ کرنا ضروری ہے ۔ ؟
اگر ایسا ہوا تو اس عمر میں ان کے اعضاء کون جمع کرتا پھرے گا ۔ پاپ سنگر بننے کے لیئے کیا پاپ کرنا ضروری ہے ۔ ؟
شمشاد لائبریرین ستمبر 30، 2007 #513 جیسا کہ نام سے ظاہر ہے، پاپ (ہندی میں) کرنا ضروری ہے۔ س) دل کے زیادہ سے زیادہ کتنے ٹکڑے ہو سکتے ہیں؟
ظ ظفری لائبریرین ستمبر 30، 2007 #514 ہزار کرکے تو دیکھے ہیں ۔ تمباکو نوشی میں نوشی کو کیوں ممنوع قرار دیا گیا ہے ۔
فاتح لائبریرین ستمبر 30، 2007 #515 ذکر ہی ایسا کر دیا کہ مجبوراً جواب دینا پڑ رہا ہے۔ تمباکو نوشی صرف نوشی کے لیے ممنوع ہے۔ تمباکو پیا کیسے جا سکتا ہے؟
ذکر ہی ایسا کر دیا کہ مجبوراً جواب دینا پڑ رہا ہے۔ تمباکو نوشی صرف نوشی کے لیے ممنوع ہے۔ تمباکو پیا کیسے جا سکتا ہے؟
ظ ظفری لائبریرین ستمبر 30، 2007 #516 دراصل سوال میں نے غلط کیا ہے سوال کچھ یوں ہونا تھا کہ تمباکو میں نوشی کیوں ممنوع ہے ۔ ؟ پھر آپ کا جواب ایسا ہونا تھا کہ : تمباکو نوشی میں صرف نوشی ممنوع ہے ۔
دراصل سوال میں نے غلط کیا ہے سوال کچھ یوں ہونا تھا کہ تمباکو میں نوشی کیوں ممنوع ہے ۔ ؟ پھر آپ کا جواب ایسا ہونا تھا کہ : تمباکو نوشی میں صرف نوشی ممنوع ہے ۔
حسن علوی محفلین ستمبر 30، 2007 #517 فاتح نے کہا: ذکر ہی ایسا کر دیا کہ مجبوراً جواب دینا پڑ رہا ہے۔ تمباکو نوشی صرف نوشی کے لیے ممنوع ہے۔ تمباکو پیا کیسے جا سکتا ہے؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ منہ سے س) اگر راہ چلتے اپنی رقیب سے ملاقات ہو جائے تو کیا کرنا چاہیئے؟
فاتح نے کہا: ذکر ہی ایسا کر دیا کہ مجبوراً جواب دینا پڑ رہا ہے۔ تمباکو نوشی صرف نوشی کے لیے ممنوع ہے۔ تمباکو پیا کیسے جا سکتا ہے؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ منہ سے س) اگر راہ چلتے اپنی رقیب سے ملاقات ہو جائے تو کیا کرنا چاہیئے؟
حسن علوی محفلین ستمبر 30، 2007 #520 تو بھینس بغیر سینگوں کے ہوتی پھر س) دور اندیشی اچھی چیز ھے یا بری؟