اُڑ کے آڑا کیسے جائے؟
شمشاد لائبریرین اکتوبر 4، 2007 #603 پانی کے بغیر تو نہیں تیر سکتے۔ س) مچھلیاں ساری زندگی پانی میں کیسے گزار دیتی ہیں؟
خرم محفلین اکتوبر 4، 2007 #607 گھنٹی بہت بجتی ہے۔ س) ہمیشہ اڑتی چڑیا کے پر ہی کیوں گِنے جاتے ہیں؟ چلتی پھرتی یا بیٹھی ہوئی چڑیا کے پر کیوں نہیں گنتے؟
گھنٹی بہت بجتی ہے۔ س) ہمیشہ اڑتی چڑیا کے پر ہی کیوں گِنے جاتے ہیں؟ چلتی پھرتی یا بیٹھی ہوئی چڑیا کے پر کیوں نہیں گنتے؟
حسن علوی محفلین اکتوبر 4، 2007 #608 اپنی مہارت کا ثبوت جو دینا ہوتا ھے س) بھینگے کو دو دو کیوں نظر آتے ہیں؟
شمشاد لائبریرین اکتوبر 4، 2007 #609 شکر کریں کہ دو ہی نظر آتے ہیں۔ س) چڑیا کے پر ہی کیوں گنتے ہیں، چیل کےکیوں نہیں؟
میم نون محفلین اکتوبر 5، 2007 #610 جب گننے ہی ہیںتو چھوٹے پروں کو گنیں بڑوں میں کیا مہارت س: آپ کتنے فورمز پر اندراج ہیں؟
میم نون محفلین اکتوبر 5، 2007 #615 بے دماغ، تبھی تو جو بغیر سوچے سمجھے لڑائی میںگھس جاتا ہے اسے کہتے ہیںکہ بڑے جگر والا ہے۔۔۔ س: اگر سوال گندم ہے تو جواب چنے ہی کیوں؟
بے دماغ، تبھی تو جو بغیر سوچے سمجھے لڑائی میںگھس جاتا ہے اسے کہتے ہیںکہ بڑے جگر والا ہے۔۔۔ س: اگر سوال گندم ہے تو جواب چنے ہی کیوں؟
حسن علوی محفلین اکتوبر 5، 2007 #619 ضبط نے کہا: چاند کے داغ نظر نا آتے۔ سورج اگر ہرا ہوتا تو؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ لے دس یہ کیا بات ہوئی؟ س) جلنے والے کا منہ کالا کیوں ہو جاتا ھے؟
ضبط نے کہا: چاند کے داغ نظر نا آتے۔ سورج اگر ہرا ہوتا تو؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ لے دس یہ کیا بات ہوئی؟ س) جلنے والے کا منہ کالا کیوں ہو جاتا ھے؟