جو شہر پاکستان میں نہیںہے۔ س) تھانیدار بڑا ہوتا ہے کہ پٹواری؟
حسن علوی محفلین اکتوبر 2، 2007 #562 دونوں کو ایک ساتھ کھڑا کریں پتہ چل جائے گا کون بڑا ھے کون چھوٹا س) کیوں سے لڑائی کیوں ہوتی ھے، آخر کیوں؟
دونوں کو ایک ساتھ کھڑا کریں پتہ چل جائے گا کون بڑا ھے کون چھوٹا س) کیوں سے لڑائی کیوں ہوتی ھے، آخر کیوں؟
میم نون محفلین اکتوبر 3، 2007 #565 تاکہ انکا چھپا ہُوا حُسن باہر نکل آئے۔ س: کیا آپ کبھی سکول گئے ہیں؟( )
شمشاد لائبریرین اکتوبر 3، 2007 #566 روز جاتا ہوں۔ س) کوئی بھی موبائیل نمبر ملانے سے پہلے صفر کیوں لگاتے ہیں؟
حسن علوی محفلین اکتوبر 3، 2007 #568 یہ بھی بڑا بے وفا ہوتا ھے، مشکل وقت میں یہ بھی ساتھ چھوڑ جاتا ھے س) موٹرسایئکل کے دو ہی پہیئے کیوں ہوتے ہیں؟
یہ بھی بڑا بے وفا ہوتا ھے، مشکل وقت میں یہ بھی ساتھ چھوڑ جاتا ھے س) موٹرسایئکل کے دو ہی پہیئے کیوں ہوتے ہیں؟
حسن علوی محفلین اکتوبر 3، 2007 #570 کوئی مقصد نہیں، اسلیئے ہوتا ھے کہ بندہ آفس لیٹ پہنچے س) سر پھرے اور پاگل میں کیا فرق ھے؟
میم نون محفلین اکتوبر 3، 2007 #573 1( وہ چاہتی ہے کہ اسکے بچھڑے وہ دودھ پی کر سفید ہو جاویں۔ 2( جناب ہمارے پاس تو ٹکٹ ہی نئیں ہے س: آپکو اردو محفل کا کونسا فورم زیادہ پسند ہے؟
1( وہ چاہتی ہے کہ اسکے بچھڑے وہ دودھ پی کر سفید ہو جاویں۔ 2( جناب ہمارے پاس تو ٹکٹ ہی نئیں ہے س: آپکو اردو محفل کا کونسا فورم زیادہ پسند ہے؟
میم نون محفلین اکتوبر 3، 2007 #575 اللہ کے فضل سے ہمارا سانس کا نظام ٹھیک چلتا ہے اور ایسی کوئی بیماری نہیں ہے س: خواب کو آپ اپنی مرضی سے کیوں نہیںدیکھ سکتے؟
اللہ کے فضل سے ہمارا سانس کا نظام ٹھیک چلتا ہے اور ایسی کوئی بیماری نہیں ہے س: خواب کو آپ اپنی مرضی سے کیوں نہیںدیکھ سکتے؟
عمر سیف محفلین اکتوبر 3، 2007 #576 کیونکہ آپ سو رہے ہوتے ہیں۔ محفل کا اگر کوئی دوسرا نام ہوتا تو وہ کیا ہوتا؟
میم نون محفلین اکتوبر 3، 2007 #579 compact disc س: ویسے سی ڈی زیادہ compact ہے یا پھر یو ایس بی فلیش ڈرائیو؟