اس میں سے بلب جو نکال لیتے ہیں۔ س) خالص پانی کیوں نہیں ملتا؟
خرم محفلین اکتوبر 3، 2007 #582 مل تو جاتا ہے مگر ذرا جیب ڈھیلی کرنا پڑتی ہے۔ س) خالص دیسی گھی کا تڑکا لگا پکوان کھائیے گا؟
شمشاد لائبریرین اکتوبر 3، 2007 #583 کولیسٹرول کی مقدار پہلے ہی بہت زیادہ ہے بھائی۔ س) کیلے میں گھٹلی کیوں نہیں ہوتی؟
شمشاد لائبریرین اکتوبر 4، 2007 #585 اس پر منحصر ہے کہ آپ دنیا کے کس کونے میں ہیں اور کون سے کیلنڈر کی تاریخ پوچھ رہے ہیں۔ ویسے یہاں آج 4 اکتوبر اور 22 رمضان ہے۔ س) آج تک زکام کا علاج کیوں دریافت نہیں ہوا؟
اس پر منحصر ہے کہ آپ دنیا کے کس کونے میں ہیں اور کون سے کیلنڈر کی تاریخ پوچھ رہے ہیں۔ ویسے یہاں آج 4 اکتوبر اور 22 رمضان ہے۔ س) آج تک زکام کا علاج کیوں دریافت نہیں ہوا؟
میم نون محفلین اکتوبر 4، 2007 #586 ارے بھائی اتنی پرانی بیماری ہے، ایک دن میں تھوڑی جائے گی۔۔۔ س: 6 اکتوبر کے بعد کیا ہو گا؟
شمشاد لائبریرین اکتوبر 4، 2007 #587 7 اکتوبر اب 6 کے بعد 8 تو ہونے سے رہی۔ س) آج جنوبی افریقہ سے اتنی مار کیوں پڑی؟
خرم محفلین اکتوبر 4، 2007 #588 نسیم اشرف کہے گا کہ "ٹیم میں مذہبی رحجانات کی وجہ سے" س) آخر اس شخص کو کرکٹ بورڈ کا چیئرمین کیوں لگایا گیا ہے؟
نسیم اشرف کہے گا کہ "ٹیم میں مذہبی رحجانات کی وجہ سے" س) آخر اس شخص کو کرکٹ بورڈ کا چیئرمین کیوں لگایا گیا ہے؟
خرم محفلین اکتوبر 4، 2007 #590 مخالف ٹیم کی ٹیسٹ ٹیم میں ضرور ہونا چاہئے۔ س) پرویز مشرف سویلین بننے کے بعد کتنا بے عزت ہوگا؟
شمشاد لائبریرین اکتوبر 4، 2007 #592 دونوں کی جنم کنڈلی ایک سی لگتی ہے۔ س) سب لوگ ننانوے کے چکر میں کیوں رہتے ہیں؟
میم نون محفلین اکتوبر 4، 2007 #596 "میری قلفی" تو ایک ماہ سے فریزر میں ہے، اور ابھی کت نہیں پگھلی س: پاکستان میںلوگ چاول زیادہ کھاتے ہیںیا روٹی؟
"میری قلفی" تو ایک ماہ سے فریزر میں ہے، اور ابھی کت نہیں پگھلی س: پاکستان میںلوگ چاول زیادہ کھاتے ہیںیا روٹی؟
شمشاد لائبریرین اکتوبر 4، 2007 #598 اسے بناتے وقت پروگرامنگ ہی ایسی کی جاتی ہے۔ س) تصویر میں کتنے رنگ ہوتے ہیں؟
میم نون محفلین اکتوبر 4، 2007 #599 ایک تو لازمی ہوتا ہے، اور زیادہ ہو جائیں تو غنیمت۔۔۔ س: ا ب اور ج سے تین تین اچھے سے لفظ بتائیں۔ اسلامُ علیکم شمشاد بھائی، کیسے مزاج ہیں؟
ایک تو لازمی ہوتا ہے، اور زیادہ ہو جائیں تو غنیمت۔۔۔ س: ا ب اور ج سے تین تین اچھے سے لفظ بتائیں۔ اسلامُ علیکم شمشاد بھائی، کیسے مزاج ہیں؟
شمشاد لائبریرین اکتوبر 4، 2007 #600 و علیکم السلام نوید، میں اچھا ہوں الحمد للہ۔ آپ کیسے ہیں۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اب بھاگ جاؤ۔ س) اڑتی چڑیا کے پر کیسے گنیں؟
و علیکم السلام نوید، میں اچھا ہوں الحمد للہ۔ آپ کیسے ہیں۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اب بھاگ جاؤ۔ س) اڑتی چڑیا کے پر کیسے گنیں؟