سوال گندم جواب میں چنے

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
پاکستانی دالیں تو بھری پڑی ہوتی ہیں، کتنا ہی صاف کر لیں پھر بھی کھانے ہی پڑتے ہیں۔

س) پھر وہی شیشہ ہے، وہی پتھر، اب بتائیں کیا پیغام آئے گا؟
 
اس عمر میں پیغام کی تمنا رکھنے والوں کے دانت ٹوٹ جایا کرتے ہیں ویسے بھی پتھر منہ میں آئیں تو کسی کسی کے دانت سلامت رہتے ہیں ۔

مردوں کو عقل داڑھ کب نکلتی ہے اور کیوں۔۔۔۔؟ کر نہیں نکلتی یہی داڑھ عورتوں کو
 

موجو

لائبریرین
۔۔

انہیں لیلی مجنوں کا قصہ نہیں معلوم اس لیے شاید
ویسے مجھ سے ایسا ہی سوال ایک پٹھان بھائی نے پوچھا تھا کہ پنجابی مونث کو مذکر اور مذکر کو مونث کیوں‌کہتے ہیں
 

شمشاد

لائبریرین
پٹھانوں کو پٹھانوں سے ہی بات کرنے دیں۔

س) کوا بچوں سے چیزیں کیوں چھین کر لے جاتا ہے؟
 

حسن علوی

محفلین
آجاتا ھے کیا کریں، اب گھر آئے کو واپس کیسے موڑا جا سکتا ھے:rolleyes:

س) غم جاناں اور غم دوراں میں کیا فرق ھے؟
 

میم نون

محفلین
اللہ کے فضل سے ابھی تک دونوں سے محفوظ ہیں، اس لیئے کچھ نہیں‌کہہ سکتے۔۔۔

س: آپکا کیا کہنا ہے اس بارے میں؟
 

حسن علوی

محفلین
دونوں ہی ایک دوسرے کے ہم زلف لگتے ہیں ویسے مجھے بھی کچھ تجربہ نہیں اس فیلڈ میں۔

س) کسی اور کو اگر کچھ آیئڈیا ہو تو؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top