لگتا ہے شمشاد بھائی آپ کو ناک کٹوانے کا تجربہ ہو چکا ہے۔ :p محفل کے شتونگڑوں کو کیا ہو گیا ہے؟
ماوراء محفلین جولائی 6، 2007 #101 لگتا ہے شمشاد بھائی آپ کو ناک کٹوانے کا تجربہ ہو چکا ہے۔ محفل کے شتونگڑوں کو کیا ہو گیا ہے؟
شمشاد لائبریرین جولائی 6، 2007 #102 شتونگڑے آرام کرنے چلے گئے ہیں کچھ عرصہ کے لیے۔ س) بطخ کی ایکو کیوں نہیں ہوتی؟
عمر سیف محفلین جولائی 6، 2007 #103 سائنس یہ بات اب ثابت کر چکی ہے کہ بطخ کا ایکو ہوتا ہے، پر اتنا کہ انسانی کان اسے سُن نہیں سکتا۔ محفل کا نیا لُک پسند آیا؟
سائنس یہ بات اب ثابت کر چکی ہے کہ بطخ کا ایکو ہوتا ہے، پر اتنا کہ انسانی کان اسے سُن نہیں سکتا۔ محفل کا نیا لُک پسند آیا؟
اعجاز محفلین جولائی 7، 2007 #110 نازیہ حسن کو پتا تھا پر وہ نہیں ہیں محفل تو عجیب سی ہو گئی ہے آپ کو نہیں لگا؟
شمشاد لائبریرین جولائی 7، 2007 #111 شروع شروع میں ایسے ہی ہوتا ہے۔ س) نہر کے کنارے پیپل کا ہی درخت کیوں ہوتا ہے؟
شمشاد لائبریرین جولائی 8، 2007 #115 تاکہ کسی طرح ہیروئن کو چھین سکے۔ س / جہاز کے تین پہیے کیوں ہوتے ہیں؟
عمر سیف محفلین جولائی 9، 2007 #116 کیوں کہ پائلٹ کو چلانا نہیںآتا 2 پہیوں پہ۔ پائلٹ کے ساتھ 2 لوگ اور کیوں ہوتے ہیں کاک پٹ میں ؟
سارہ خان محفلین جولائی 9، 2007 #117 پائلٹ سے باتیں کرنے کے لئے تا کہ اس کو نیند نہ آئے ۔۔ جہاز کے پر تو ہوتے ہیں مگر پھڑپھڑاتے نہیں کیوں ۔۔؟
پائلٹ سے باتیں کرنے کے لئے تا کہ اس کو نیند نہ آئے ۔۔ جہاز کے پر تو ہوتے ہیں مگر پھڑپھڑاتے نہیں کیوں ۔۔؟
سارہ خان محفلین جولائی 9، 2007 #119 تو قیامت کے دن حساب کتاب سے بچ جاتے ۔۔ انسان اشرف المخلوقات کیوں ہے؟