اشرف المخلوقات۔ س - لوہے کو لوہے سے ہی کیوں کاٹتے ہیں؟
شمشاد لائبریرین جولائی 9، 2007 #123 کیونکہ اسے عقل ودیعت کی گئی ہے۔ س) یہ اردو میں الٹی بریکٹ کیوں نہیں لگ رہی؟
غازی عثمان محفلین جولائی 10، 2007 #125 اگر آپ بریک نہیںلگائیں گے تو سامنے والا آپ کی ذندگی کو بریک لگادے گا۔ موٹر بائیک میں سیٹ بیلٹ کیوں نہیں ہوتی؟
اگر آپ بریک نہیںلگائیں گے تو سامنے والا آپ کی ذندگی کو بریک لگادے گا۔ موٹر بائیک میں سیٹ بیلٹ کیوں نہیں ہوتی؟
فرذوق احمد محفلین جولائی 14، 2007 #127 کیونکہ وہ موٹر سائیکل ہوتی ہے اس لیے جہاز میں پھکی کیوں نہیں بیچتے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟
غازی عثمان محفلین جولائی 14، 2007 #129 کہیں دبا دیا کریں، آپ نہ ہونگے تو بھی لوگ دعائیں دیں گے، آپ کھا کر، سلی پوائنٹ کیا ہوتا ہے۔
عمر سیف محفلین جولائی 15، 2007 #132 کرکٹ کھیلنے کو نہیں ملتی اس لیے سٹہ کھیل لیتے ہیں۔ کرکٹ میں نو بال کا کیا مطلب ہے؟
سارہ خان محفلین جولائی 16، 2007 #133 نو بال مطلب ۔۔ ایک بال اور مل گئی ۔۔۔ ایک اوور مین 6 بالز ہی کیوں ہوتی ہیں 10 کیوں نہیں ؟
غازی عثمان محفلین جولائی 17، 2007 #134 ایک اور میں ایک ہی بال ہوتی ہے ( اگر پھینکے جانے کے دوران خراب نہ ہو جائے تو،) اسی کو بار بار پھینکتے رہتے ہیں، ہاکی میں گیارہ لوگ ایک بال کے پیچھے کیوں پڑ جاتے ہیں ( آہ بے چاری )
ایک اور میں ایک ہی بال ہوتی ہے ( اگر پھینکے جانے کے دوران خراب نہ ہو جائے تو،) اسی کو بار بار پھینکتے رہتے ہیں، ہاکی میں گیارہ لوگ ایک بال کے پیچھے کیوں پڑ جاتے ہیں ( آہ بے چاری )
عمر سیف محفلین جولائی 17، 2007 #135 کچھ اور ہوتا نہیں جس کے پیچھے پڑیں۔ ہاکی میں سٹک سے کیوں کھیلتے ہیں بلے سے کیوں نہیں؟
جیہ لائبریرین جولائی 17، 2007 #136 ہاکی سے پٹائی اچھی جو ہوتی ہے فلموں میں بدمعاشوں کے پاس ہاکی کیوں ہتی ہے۔ کیا ہاکی بدمعاشوں کا کھیل ہے؟
ہاکی سے پٹائی اچھی جو ہوتی ہے فلموں میں بدمعاشوں کے پاس ہاکی کیوں ہتی ہے۔ کیا ہاکی بدمعاشوں کا کھیل ہے؟
عمر سیف محفلین جولائی 17، 2007 #137 گُڈ سوال۔ کہہ سکتے ہیں گول نہ ہو تو گول کیپر کا سر کھولنے کے کام آ سکتی ہے۔ بینک سے پیسے رکھتے ہیں کے روپے ؟
گُڈ سوال۔ کہہ سکتے ہیں گول نہ ہو تو گول کیپر کا سر کھولنے کے کام آ سکتی ہے۔ بینک سے پیسے رکھتے ہیں کے روپے ؟
ثناءاللہ محفلین جولائی 17، 2007 #138 یہ آپ سے کس نے کہا ہے بینک میں تو کاغذ رکھے جاتے ہیں۔ چور، ڈاکو اور دہشت گرد کی تعریف کریں؟؟؟