کیوں کہ چوں چوں کی آواز تو چوزے کے لئے ریزرو ہے ;) س) بارش بادلوں کے بغیر کیوں نہیں ہوتی؟
خرم محفلین اکتوبر 9، 2007 #681 کیوں کہ چوں چوں کی آواز تو چوزے کے لئے ریزرو ہے س) بارش بادلوں کے بغیر کیوں نہیں ہوتی؟
شمشاد لائبریرین اکتوبر 9، 2007 #682 کیونکہ ان کا آپس میں چولی دامن کا ساتھ ہے۔ س) بادل آپس میں لڑتے کیوں ہیں؟
حسن علوی محفلین اکتوبر 9، 2007 #683 وہی پرانا مسلہ انکا بھی آپس میں ادھار چلتا ھے شاید اسی پر تو تو میں میں ہو جاتی ھے س) نیوٹن کا قانون کششِ ثقل کس نے بنایا؟
وہی پرانا مسلہ انکا بھی آپس میں ادھار چلتا ھے شاید اسی پر تو تو میں میں ہو جاتی ھے س) نیوٹن کا قانون کششِ ثقل کس نے بنایا؟
شمشاد لائبریرین اکتوبر 9، 2007 #684 ماشٹر جی قسم سے میں نے نہیں بنایا، بے شک ساری کلاس سے پوچھ لیں۔ س) ادھار دے کر واپس کیوں نہیں ملتا؟
حسن علوی محفلین اکتوبر 9، 2007 #685 کیونکہ وہ پھر ادھار نہیں رہتا س) ٹیوب لائٹ کی روشنی اچھی یا بلب کی؟ اور کیوں؟؟
شمشاد لائبریرین اکتوبر 9، 2007 #686 سب سے اچھی سورج کی جس کا بل نہیں آتا۔ س) اگر سورج کی روشنی کا بِل آتا تو ہر ماہ کتنا بِل دینا پڑتا؟
حسن علوی محفلین اکتوبر 9، 2007 #687 ایک ہی دن کے بعدلائن مین میٹر کاٹ کے لے جائے گا (بل کی عدم ادایئگی کی وجہ سے) س) سڑک کے کنارے لگے ٹریفک سائن بورڈ کس مقصد کے لیئے ہوتے ہیں؟
ایک ہی دن کے بعدلائن مین میٹر کاٹ کے لے جائے گا (بل کی عدم ادایئگی کی وجہ سے) س) سڑک کے کنارے لگے ٹریفک سائن بورڈ کس مقصد کے لیئے ہوتے ہیں؟
شمشاد لائبریرین اکتوبر 9، 2007 #688 نشانی رکھنے کے لیے کہ یہاں فلاں کا گھر ہے اور یہاں سے ادھر مڑنا ہے، وغیرہ وغیرہ۔ س) ٹریفک کے اصولوں پر گاڑیاں کہاں چلتی ہیں؟
نشانی رکھنے کے لیے کہ یہاں فلاں کا گھر ہے اور یہاں سے ادھر مڑنا ہے، وغیرہ وغیرہ۔ س) ٹریفک کے اصولوں پر گاڑیاں کہاں چلتی ہیں؟
حسن علوی محفلین اکتوبر 9، 2007 #689 شمشاد نے کہا: نشانی رکھنے کے لیے کہ یہاں فلاں کا گھر ہے اور یہاں سے ادھر مڑنا ہے، وغیرہ وغیرہ۔ س) ٹریفک کے اصولوں پر گاڑیاں کہاں چلتی ہیں؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ یہاں انگلینڈ میں۔ س) کھوپڑی میں اگر دماغ نہ ہوتا تو کیا ہوتا؟
شمشاد نے کہا: نشانی رکھنے کے لیے کہ یہاں فلاں کا گھر ہے اور یہاں سے ادھر مڑنا ہے، وغیرہ وغیرہ۔ س) ٹریفک کے اصولوں پر گاڑیاں کہاں چلتی ہیں؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ یہاں انگلینڈ میں۔ س) کھوپڑی میں اگر دماغ نہ ہوتا تو کیا ہوتا؟
شمشاد لائبریرین اکتوبر 9، 2007 #690 محاورۃً بھوسہ تو ہوتا ہی۔ س) جب آپ 120 کی رفتار سے زیادہ گاڑی نہیں چلا سکتے تو میٹر کیوں 200 تک ہوتا ہے؟
محاورۃً بھوسہ تو ہوتا ہی۔ س) جب آپ 120 کی رفتار سے زیادہ گاڑی نہیں چلا سکتے تو میٹر کیوں 200 تک ہوتا ہے؟
میم نون محفلین اکتوبر 9، 2007 #691 یہ اسلیئے کہ اگر آپکی گاڑی تنگ آ جائے تو اسے بھاگنے میںآسانی ہو س: پاکستان میں ماحولیاتی آلودگی سے کیا مراد لیا جاتا ہے؟
یہ اسلیئے کہ اگر آپکی گاڑی تنگ آ جائے تو اسے بھاگنے میںآسانی ہو س: پاکستان میں ماحولیاتی آلودگی سے کیا مراد لیا جاتا ہے؟
خرم محفلین اکتوبر 9، 2007 #694 شرفاء کے ہاں تو ایسا ہی ہوتا ہے س) لوگ کتنی قسطوں کے بعد ایک ڈرامے سے تنگ آتے ہیں؟
سارہ خان محفلین اکتوبر 9، 2007 #695 جتنی دیکھنے کی استطاعت رکھتے ہیں اس کے بعد ۔۔ میں تو 1 ہی قسط میں تنگ آ جاتی ہوں ۔۔ ڈرامے کیوں بنتے ہیں ۔۔ ؟
جتنی دیکھنے کی استطاعت رکھتے ہیں اس کے بعد ۔۔ میں تو 1 ہی قسط میں تنگ آ جاتی ہوں ۔۔ ڈرامے کیوں بنتے ہیں ۔۔ ؟
میم نون محفلین اکتوبر 9، 2007 #698 آپ ڈراموںکے بارے میںسوال نا پوچھیں ہم جان چھوڑ دیںگے۔ س: آپکو فورم کا کونسا فیچر سب سے زیادہ پسند اور نا پسند ہے؟
آپ ڈراموںکے بارے میںسوال نا پوچھیں ہم جان چھوڑ دیںگے۔ س: آپکو فورم کا کونسا فیچر سب سے زیادہ پسند اور نا پسند ہے؟
شمشاد لائبریرین اکتوبر 9، 2007 #699 کوئی بھی ناپسند نہیں۔ س) پانی کو ٹھنڈا کرنے کے لیے اس میں برف ڈالتے ہیں، گرم کرنے کے لیے اس میں آگ کیوں نہیں ڈالتے؟
کوئی بھی ناپسند نہیں۔ س) پانی کو ٹھنڈا کرنے کے لیے اس میں برف ڈالتے ہیں، گرم کرنے کے لیے اس میں آگ کیوں نہیں ڈالتے؟