سوال گندم جواب میں چنے

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

خرم

محفلین
کیوں کہ چوں چوں کی آواز تو چوزے کے لئے ریزرو ہے ;)

س) بارش بادلوں کے بغیر کیوں نہیں ہوتی؟
 

حسن علوی

محفلین
وہی پرانا مسلہ انکا بھی آپس میں ادھار چلتا ھے شاید اسی پر تو تو میں میں ہو جاتی ھے;)

س) نیوٹن کا قانون کششِ ثقل کس نے بنایا؟:confused:
 

شمشاد

لائبریرین
ماشٹر جی قسم سے میں نے نہیں بنایا، بے شک ساری کلاس سے پوچھ لیں۔

س) ادھار دے کر واپس کیوں نہیں ملتا؟
 

شمشاد

لائبریرین
سب سے اچھی سورج کی جس کا بل نہیں آتا۔

س) اگر سورج کی روشنی کا بِل آتا تو ہر ماہ کتنا بِل دینا پڑتا؟
 

حسن علوی

محفلین
ایک ہی دن کے بعدلائن مین میٹر کاٹ کے لے جائے گا (بل کی عدم ادایئگی کی وجہ سے)

س) سڑک کے کنارے لگے ٹریفک سائن بورڈ کس مقصد کے لیئے ہوتے ہیں؟
 

شمشاد

لائبریرین
نشانی رکھنے کے لیے کہ یہاں فلاں کا گھر ہے اور یہاں سے ادھر مڑنا ہے، وغیرہ وغیرہ۔

س) ٹریفک کے اصولوں پر گاڑیاں کہاں چلتی ہیں؟
 

شمشاد

لائبریرین
محاورۃً بھوسہ تو ہوتا ہی۔

س) جب آپ 120 کی رفتار سے زیادہ گاڑی نہیں چلا سکتے تو میٹر کیوں 200 تک ہوتا ہے؟
 

میم نون

محفلین
یہ اسلیئے کہ اگر آپکی گاڑی تنگ آ جائے تو اسے بھاگنے میں‌آسانی ہو :grin:

س: پاکستان میں ماحولیاتی آلودگی سے کیا مراد لیا جاتا ہے؟
 

خرم

محفلین
شرفاء کے ہاں تو ایسا ہی ہوتا ہے :grin1:

س) لوگ کتنی قسطوں کے بعد ایک ڈرامے سے تنگ آتے ہیں؟
 

سارہ خان

محفلین
جتنی دیکھنے کی استطاعت رکھتے ہیں اس کے بعد ۔۔ میں تو 1 ہی قسط میں تنگ آ جاتی ہوں ۔۔:confused:

ڈرامے کیوں بنتے ہیں ۔۔ ؟
 

میم نون

محفلین
آپ ڈراموں‌کے بارے میں‌سوال نا پوچھیں ہم جان چھوڑ دیں‌گے۔

س: آپکو فورم کا کونسا فیچر سب سے زیادہ پسند اور نا پسند ہے؟
 

شمشاد

لائبریرین
کوئی بھی ناپسند نہیں۔

س) پانی کو ٹھنڈا کرنے کے لیے اس میں برف ڈالتے ہیں، گرم کرنے کے لیے اس میں آگ کیوں نہیں ڈالتے؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top