عاطف سعید کی ہے ایک نظم کہا تھا نا مجھے تم اس طرح سوتے ہوئے مت چھوڑ کہ جانا آپ کی پسندیدہ غزل ۔۔۔
عمر سیف محفلین اکتوبر 15، 2007 #741 عاطف سعید کی ہے ایک نظم کہا تھا نا مجھے تم اس طرح سوتے ہوئے مت چھوڑ کہ جانا آپ کی پسندیدہ غزل ۔۔۔
شمشاد لائبریرین اکتوبر 15، 2007 #742 لب پہ آتی ہے دعا بن کے تمنا میری س) جلیبی میں شیرہ کیسے بھرتے ہیں؟
خرم محفلین اکتوبر 16، 2007 #744 لو جی انہیں اتنا بھی نہیں پتا۔ بھئی انجکشن جو لگتا ہے اس لئے درد ہوتی ہے۔ س) گندم کے جواب میں چنے کیوں ملتے ہیں؟
لو جی انہیں اتنا بھی نہیں پتا۔ بھئی انجکشن جو لگتا ہے اس لئے درد ہوتی ہے۔ س) گندم کے جواب میں چنے کیوں ملتے ہیں؟
سارہ خان محفلین اکتوبر 16، 2007 #745 کیونکہ چنے مزے کے ہوتے ہیں اس لئے ۔۔ عید 1 دن کی ہوتی ہے تو تین دن کیوں مناتے ہیں ؟
شمشاد لائبریرین اکتوبر 16، 2007 #746 شکر کرو تین دن ہی مناتے ہیں، مولویوں کا بس چلے تو جتنے فرقے ہیں اتنی ہی عیدیں منائیں۔ س) رکھشے کو جہاز کا انجن لگا دیں تو؟
شکر کرو تین دن ہی مناتے ہیں، مولویوں کا بس چلے تو جتنے فرقے ہیں اتنی ہی عیدیں منائیں۔ س) رکھشے کو جہاز کا انجن لگا دیں تو؟
حسن علوی محفلین اکتوبر 16، 2007 #749 چاند تک تو کوئی ٹینشن نہیں ہاں البتہ آگے پھر 'ریزرو' لگ جاتا ھے س) گدھا گاڑی اچھی یا 'لینڈ روور'؟
خرم محفلین اکتوبر 17، 2007 #750 اگر گھاس وافر ہو تو گدھا گاڑی اور اگر پٹرول سستا ہو تو لینڈ روور س) گدھا پنکچر ہو جائے تو کیا کیجئے گا؟
اگر گھاس وافر ہو تو گدھا گاڑی اور اگر پٹرول سستا ہو تو لینڈ روور س) گدھا پنکچر ہو جائے تو کیا کیجئے گا؟
ظ ظفری لائبریرین اکتوبر 17، 2007 #751 ساتھ والی اسٹپنی ( ٹٹُو ) کس دن کام میں آئے گا ۔ گدھے ایک رنگ اور گھوڑے مختلف رنگ کے کیوں ہوتے ہیں ۔ ؟
ساتھ والی اسٹپنی ( ٹٹُو ) کس دن کام میں آئے گا ۔ گدھے ایک رنگ اور گھوڑے مختلف رنگ کے کیوں ہوتے ہیں ۔ ؟
الف عین لائبریرین اکتوبر 17، 2007 #752 کہاں ظفری۔ تم نے رنگ رنگ کے گدھے نہیں دیکھے کیا اب تک۔ سوال: لوگ گھوڑے بیچ کر ہی کیوں سوتے ہیں، گدھے بیچ کر کیوں نہیں؟
کہاں ظفری۔ تم نے رنگ رنگ کے گدھے نہیں دیکھے کیا اب تک۔ سوال: لوگ گھوڑے بیچ کر ہی کیوں سوتے ہیں، گدھے بیچ کر کیوں نہیں؟
حسن علوی محفلین اکتوبر 17، 2007 #754 شکر کریں صرف خواب ہی آتے ہیں س) نیند اور بےہوشی میں کیا فرق ھے؟
سارہ خان محفلین اکتوبر 17، 2007 #755 نیند میں خواب آتے ہیں ۔۔ بے ہوشی میں ڈاکٹر ۔۔:tounge: جوش میں ہوش کیوں کام نہیں کرتا ۔۔۔؟
خرم محفلین اکتوبر 17، 2007 #757 اس کے ساتھ دوڑلگا کر دیکھ لیں۔ پتہ چل جائے گا۔ س) پیسہ کو ہاتھ کا میل کیوں کہتے ہیں؟
شمشاد لائبریرین اکتوبر 17، 2007 #758 تاکہ آپ ہاتھ دھو کر اس سے جلد از جلد جان چھڑائیں۔ س) سر کے بال سفید کیوں ہو جاتے ہیں؟
عمر سیف محفلین اکتوبر 17، 2007 #759 اچھی بات ہے نا کہنا نہیں پڑتا خودی ہو جاتے ہیں۔ بال گرتے کیسے ہیں ؟