سوال گندم جواب میں چنے

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

عمر سیف

محفلین
عاطف سعید کی ہے ایک نظم

کہا تھا نا
مجھے تم اس طرح سوتے ہوئے مت چھوڑ کہ جانا

آپ کی پسندیدہ غزل ۔۔۔
 

خرم

محفلین
لو جی انہیں اتنا بھی نہیں پتا۔ بھئی انجکشن جو لگتا ہے اس لئے درد ہوتی ہے۔ :eek:

س) گندم کے جواب میں چنے کیوں ملتے ہیں؟
 

شمشاد

لائبریرین
شکر کرو تین دن ہی مناتے ہیں، مولویوں کا بس چلے تو جتنے فرقے ہیں اتنی ہی عیدیں منائیں۔

س) رکھشے کو جہاز کا انجن لگا دیں تو؟
 

خرم

محفلین
اگر گھاس وافر ہو تو گدھا گاڑی اور اگر پٹرول سستا ہو تو لینڈ روور

س) گدھا پنکچر ہو جائے تو کیا کیجئے گا؟
 

ظفری

لائبریرین
ساتھ والی اسٹپنی ( ٹٹُو ) کس دن کام میں آئے گا ۔ ;)

گدھے ایک رنگ اور گھوڑے مختلف رنگ کے کیوں ‌ہوتے ہیں ۔ ؟
 

الف عین

لائبریرین
کہاں ظفری۔ تم نے رنگ رنگ کے گدھے نہیں دیکھے کیا اب تک۔

سوال: لوگ گھوڑے بیچ کر ہی کیوں سوتے ہیں، گدھے بیچ کر کیوں نہیں؟
 

خرم

محفلین
اس کے ساتھ دوڑ‌لگا کر دیکھ لیں۔ پتہ چل جائے گا۔

س) پیسہ کو ہاتھ کا میل کیوں کہتے ہیں؟
 

شمشاد

لائبریرین
تاکہ آپ ہاتھ دھو کر اس سے جلد از جلد جان چھڑائیں۔

س) سر کے بال سفید کیوں ہو جاتے ہیں؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top