دوپہر میں آج پیا کیا ہے؟ س) پیپسی اور کوکا کولا میں کیا فرق ہے؟
سارا محفلین اکتوبر 26، 2007 #862 دونوں کا رنگ کالا ہوتا ہے س)۔۔پانی کی ہماری زندگی میں کیا اہمیت ہے ؟
خرم محفلین اکتوبر 26، 2007 #863 ایک دن پیاسا رہ کر دیکھیں۔ "لگ پتہ جائے گا" س) آخر اس درد کی دوا کیا ہے؟
سارا محفلین اکتوبر 26، 2007 #864 میرے تو آج 40 دن ہو گئے ہیں میں دن میں پیاسی رہتی ہوں (بس رات کو پانی پیتی ہوں ) advil س ) صبح جلد جاگنے کے کیا فائدے ہیں ؟؟
میرے تو آج 40 دن ہو گئے ہیں میں دن میں پیاسی رہتی ہوں (بس رات کو پانی پیتی ہوں ) advil س ) صبح جلد جاگنے کے کیا فائدے ہیں ؟؟
حسن علوی محفلین اکتوبر 26، 2007 #865 بِگڑوں تِگڑوں کا ڈنڈا پیر س) 'ہالی وڈ' اور 'لالی وڈ' میں کیا فرق ھے؟
شمشاد لائبریرین اکتوبر 26، 2007 #866 آپ نے تو رنگوں میں فرق ڈال دیا ہے۔ ویسے وہاں کے لوگوں کا مقصد ایک ہی ہے، کوئی فرق نہیں ہے۔ س) سیب بنانے کی فیکٹری لگانے کے لیے کون سی جگہ اچھی ہے؟
آپ نے تو رنگوں میں فرق ڈال دیا ہے۔ ویسے وہاں کے لوگوں کا مقصد ایک ہی ہے، کوئی فرق نہیں ہے۔ س) سیب بنانے کی فیکٹری لگانے کے لیے کون سی جگہ اچھی ہے؟
حسن علوی محفلین اکتوبر 26، 2007 #867 کوئی سی بھی 'آسیب زدہ' جگہ س) ایک 'خبطی' اور 'جنونی' میں کتنا فرق ہوتا ھے؟
شمشاد لائبریرین اکتوبر 26، 2007 #868 حکومت خبطی اور مُلا جنونی س) گول میز کانفرنس میں میز گول کیوں نہیں ہوتی؟
حسن علوی محفلین اکتوبر 26، 2007 #869 میں آج ہی سیکیورٹی کونسل کو یہ قیمتی تجویز لکھ بھیجتا ہوں کہ وہ جلد از جلد کہین سے بھی کسی گول سے میز کا انتظام کر لیں س) کیا قیمتی موبائل اسٹیٹس کی علامت ھے؟
میں آج ہی سیکیورٹی کونسل کو یہ قیمتی تجویز لکھ بھیجتا ہوں کہ وہ جلد از جلد کہین سے بھی کسی گول سے میز کا انتظام کر لیں س) کیا قیمتی موبائل اسٹیٹس کی علامت ھے؟
شمشاد لائبریرین اکتوبر 26، 2007 #870 آہتہ بولیں، کسی کو پتہ چل گیا تو چھین کر لے جائیں گے۔ س) موبائیل فون آج کی ضرورت کیوں بن گیا ہے؟
حسن علوی محفلین اکتوبر 26، 2007 #871 شمشاد نے کہا: آہتہ بولیں، کسی کو پتہ چل گیا تو چھین کر لے جائیں گے۔ س) موبائیل فون آج کی ضرورت کیوں بن گیا ہے؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ وہ کیا ھے کہ۔۔۔۔۔ رفتہ رفتہ وہ(موبائل) میری ہستی کا ساماں ہو گئے پہلے جاں پھر جانےجاں پھر جانے جانا ہو گئے س) کیا 'جدت' اور 'سادگی' ساتھ ساتھ چل سکتے ہیں؟
شمشاد نے کہا: آہتہ بولیں، کسی کو پتہ چل گیا تو چھین کر لے جائیں گے۔ س) موبائیل فون آج کی ضرورت کیوں بن گیا ہے؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ وہ کیا ھے کہ۔۔۔۔۔ رفتہ رفتہ وہ(موبائل) میری ہستی کا ساماں ہو گئے پہلے جاں پھر جانےجاں پھر جانے جانا ہو گئے س) کیا 'جدت' اور 'سادگی' ساتھ ساتھ چل سکتے ہیں؟
شمشاد لائبریرین اکتوبر 26، 2007 #872 نہ جی، ساتھ ساتھ نہیں آگے پیچھے چلتے ہیں۔ س) جدت کے ابو کا کیا نام ہے؟
سارا محفلین اکتوبر 26، 2007 #874 وہ گئی کب تھیں جو آئیں گی۔۔۔ س) پاکستان کرکٹ ٹیم پانچویں میچ میں کیسی کارکردگی دکھائے گی ؟
شمشاد لائبریرین اکتوبر 27، 2007 #875 لوٹ کے بدھو گھر کو آئے والی کارکردگی۔ س) ہوائی جہاز کی دُم کیوں ہوتی ہے؟
تیلے شاہ محفلین اکتوبر 27، 2007 #877 کیونکہ پروں کے بنا دم کسی کام کی نہیں رہتی کتوں کے پر کیوں نہیں ہوتے
شمشاد لائبریرین اکتوبر 27، 2007 #878 کیونکہ وہ اُڑنا نہیں جانتے۔ س) مینڈک اچھل اچھل کے ہی کیوں چلتا ہے؟
تیلے شاہ محفلین اکتوبر 27، 2007 #879 شائد اڑنے کی کوشش کرتا ہے کوے(crow) نے چال تبدیل کرنے کا کیوں سوچا
سارہ خان محفلین اکتوبر 27، 2007 #880 یہ اس کا اسٹائل ہے ۔۔۔ بایولوجی لیب میں مینڈکوں پر سب سے زیادہ تجربات کیوں کروائے جاتے ہیں ؟