سوال گندم جواب میں چنے

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

سارا

محفلین
میرے تو آج 40 دن ہو گئے ہیں میں دن میں پیاسی رہتی ہوں (بس رات کو پانی پیتی ہوں ;) )

advil


س ) صبح جلد جاگنے کے کیا فائدے ہیں ؟؟
 

شمشاد

لائبریرین
آپ نے تو رنگوں میں فرق ڈال دیا ہے۔
ویسے وہاں کے لوگوں کا مقصد ایک ہی ہے، کوئی فرق نہیں ہے۔

س) سیب بنانے کی فیکٹری لگانے کے لیے کون سی جگہ اچھی ہے؟
 

حسن علوی

محفلین
میں آج ہی سیکیورٹی کونسل کو یہ قیمتی تجویز لکھ بھیجتا ہوں کہ وہ جلد از جلد کہین سے بھی کسی گول سے میز کا انتظام کر لیں:grin:

س) کیا قیمتی موبائل اسٹیٹس کی علامت ھے؟
 

شمشاد

لائبریرین
آہتہ بولیں، کسی کو پتہ چل گیا تو چھین کر لے جائیں گے۔

س) موبائیل فون آج کی ضرورت کیوں بن گیا ہے؟
 

حسن علوی

محفلین
آہتہ بولیں، کسی کو پتہ چل گیا تو چھین کر لے جائیں گے۔

س) موبائیل فون آج کی ضرورت کیوں بن گیا ہے؟

وہ کیا ھے کہ۔۔۔۔۔

رفتہ رفتہ وہ(موبائل) میری ہستی کا ساماں ہو گئے
پہلے جاں پھر جانےجاں پھر جانے جانا ہو گئے:grin::grin:

س) کیا 'جدت' اور 'سادگی' ساتھ ساتھ چل سکتے ہیں؟
 

سارا

محفلین
وہ گئی کب تھیں جو آئیں گی۔۔۔

س) پاکستان کرکٹ ٹیم پانچویں میچ میں کیسی کارکردگی دکھائے گی ؟:confused:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top