سوال گندم جواب چنے

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
فائدہ حاصل کرنے کے لیے خاص ہونا ضروری ہے۔

س) ریلوے کی ‘ عوام ایکسپریس ‘ میں درمیانہ درجہ اور درجہ اولٰی کیوں نہیں ہے؟ صرف ‘ نچلا درجہ ‘ (تھرڈ کلاس) ہی کیوں ہے؟
 

شمشاد

لائبریرین
سانولا رنگ، بڑی بڑی آنکھیں اور یہ لمبی لمبی سیاہ ناگن زلفیں
اس سے بڑھ کر کیا جادو ہو گا۔

س) کیا واقعی میں پرستان کا کہیں وجود ہے؟
 

ظفری

لائبریرین
آپ نے جو نقشہ کھنچا ہے ۔ اُس کے مطابق پرستان کہیں نہ کہیں تو موجود ہوگا۔

:wink:

لال رنگ کو خطرے کا نشان کیوں کہتے ہیں ۔ ؟
 

شمشاد

لائبریرین
اس کو تو جواب ہی بڑا خطرناک ہے۔

(ویسے جیہ آپ کو “ آنے والا کون 3 “ پر یاد کر رہی ہے۔)

س) دودھ پر بالائی کیوں آتی ہے؟
 

ظفری

لائبریرین
پیٹ کی ہلکی ہوتی ہے نا ۔۔۔۔ :wink:

میں آنے والے کون 3 میں حاضری لگا چکا ہوں شمشاد بھائی ۔

کہا جاتا ہے کہ یاد اُسے کیا جاتا ہے جو بھول جائے ۔ یہ کیسے ممکن ہے کہ جو بھول جائے وہ یاد آجائے ۔ ؟ :shock:
 

قیصرانی

لائبریرین
کیونکہ یہ جب جذبات ہوں‌تو عقل گم ہو جاتی ہے۔
محبت اندھی کیوں ہوتی ہے؟
بےبی ہاتھی
 

ظفری

لائبریرین
آج کل محبت اندھی نہیں ہوتی ۔۔۔ بہت ہی دیکھ بھال کر آگے قدم بڑھاتی ہے ۔ :wink:

محبت دو طرفہ اچھی کہ یک طرفہ ۔ ؟
 

ظفری

لائبریرین
تیلے شاہ ادھر ہی ہے اُس سے پوچھ لیتے ہیں ۔ اُس کا تبادلہ ابھی نہیں ہوا ہے اُردو محفل کے پولیس اسٹیشن پر ۔۔۔۔ :wink:
 

شمشاد

لائبریرین
ٹریفک پر منحصر ہے، یک طرفہ ہے تو اپنی جان پر ظلم ہے، دو طرفہ ہے تو ذرا بچ بچا کے، کہ ایکسڈنٹ نہ ہو جائے۔

س) ساس بہو کا جھگڑا کب ختم ہو گا؟
 

ظفری

لائبریرین
جب ساس بہو کو بہو اور بہو ساس کو ساس نہیں سمجھے گی ۔

ساس بہو کے جھگڑے میں یہ بیچارا شوہر ہی کیوں پِستا ہے ۔ ؟
 

شمشاد

لائبریرین
ظفری نے کہا:
جب ساس بہو کو بہو اور بہو ساس کو ساس نہیں سمجھے گی ۔

ساس بہو کے جھگڑے میں یہ بیچارا شوہر ہی کیوں پِستا ہے ۔ ؟

اب کم ہی پستے ہیں اور اس کو لے کر الگ ہو جاتے ہیں۔

س) غیر شادی شدہ لوگوں کو شادی شدہ لوگوں کی زندگی میں اتنی دلچسپی کیوں ہوتی ہے؟
 

فریب

محفلین
شمشاد نے کہا:
ظفری نے کہا:
جب ساس بہو کو بہو اور بہو ساس کو ساس نہیں سمجھے گی ۔

ساس بہو کے جھگڑے میں یہ بیچارا شوہر ہی کیوں پِستا ہے ۔ ؟

اب کم ہی پستے ہیں اور اس کو لے کر الگ ہو جاتے ہیں۔

س) غیر شادی شدہ لوگوں کو شادی شدہ لوگوں کی زندگی میں اتنی دلچسپی کیوں ہوتی ہے؟
تاکہ وہ غلطیاں دھرائی جاسکیں جو پہلے والے کر چکے ہیں
نار کا کیا کیا مطلب ہوتا ہے؟
 

جیہ

لائبریرین
دنیا جو کہ ناری کے وجہ سے نار بن جاتی ہے


100 بیمار کے لئے 1 ہی انار کیوں ہوتا ہے؟؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top