سوال گندم جواب چنے

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
کیونکہ اس کے گھر والوں کے نام کائیں نہیں‌ ہوتے۔

س) چیل کے گھونسلے میں ماس کیوں نہیں ہوتا؟
 

قیصرانی

لائبریرین
اچھا، پھر چیل خود کس چیز سے بنی ہوتی ہے؟
شمشاد بھائی، جویریہ کا کیا مطلب ہوتا ہے؟
بےبی ہاتھی
 

شمشاد

لائبریرین
غضب خدا کا آج اتنے دن گزر گئے اور کسی کو پتہ ہی نہیں کہ اس کی مٹھی میں کیا ہے ؟
 

شمشاد

لائبریرین
جب شیشے کے آگے کھڑا ہو کر بال بنانا شروع کر دیتا ہے۔

س) بال کی موٹائی کتنی ہوتی ہے؟
 

قیصرانی

لائبریرین
بال برابر ہی موٹائی ہوتی ہے اس کی :)
شیشے کے سامنے کیوں‌ کھڑا ہواجاتا ہے؟ آئینے کے سامنے کیوں‌نہیں؟ :D
بےبی ہاتھی
 

ماوراء

محفلین
~~
آئینہ سچ اور شیشہ جھوٹ بولتا ہے۔

ہم بعض اوقات جھوٹی خوشیاں حاصل کرنے کے لیے کیوں بھاگتے رہتے ہیں؟
~~
 

شمشاد

لائبریرین
جھوٹے سہاروں کے لیے

س) جس کی چارپائی کے نیچے آگ جلاؤ وہ اٹھ کر بھاگ کیوں جاتا ہے؟
 

قیصرانی

لائبریرین
سوال یہاں‌ہے۔
جب یہاں‌فن لینڈ میں‌22 یا 24 گھنٹے کا دن ہوگا، تو روزے کیسے رکھے جائیں گے؟
بےبی ہاتھی
 

شمشاد

لائبریرین
فجر اور مغرب کی نماز کے حساب سے۔

س) مگس کو باغ میں کیوں نہیں جانے دیتے؟
 

قیصرانی

لائبریرین
حیرت ہے۔ فوراً اردو محفل کے پولیس سٹیشن پر ایف آئی آر لکھوائیں۔
ویسے مگس مکھی کو ہی کہتے ہیں ناں‌؟
بےبی ہاتھی
 

قیصرانی

لائبریرین
جہاں تک مجھے یاد پڑتا ہے کہ نبی پاک ص نے کہا تھا کہ سابقہ دور آئیندہ دور سے بہتر ہے۔
کیا یہ مجھے درست یاد ہے؟
بےبی ہاتھی
 

شمشاد

لائبریرین
اگر ان کا قول ہے تو بحث کی گنجائش نہیں۔

س) کاغذ کی بچت کیسے کی جا سکتی ہے؟
 

قیصرانی

لائبریرین
کاغذ پر لکھا ہی نہ جائے، یا پھر لکھے ہوئے کاغذ استعمال کئے جائیں۔
کیا خیال ہے کون سا طریقہ بہتر ہے؟
بےبی ہاتھی
 

شمشاد

لائبریرین
دونوں ہی غلط، صحیح طریقہ دونوں طرف استعمال کیا جائے۔

س) کیا پاکستان میں رشوت ختم ہو سکتی ہے؟
 

ظفری

لائبریرین
رشوت پاکستان کو ختم کر سکتی ہے ۔ پاکستان سے رشوت نہیں ختم ہو سکتی ۔

پاکستان میں خواہ کیسی بھی ترقی ہو اس سے ایک عام آدمی کو فائدہ کیوں نہیں ہوتا۔ ؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top