سوال گندم جواب چنے

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

ظفری

لائبریرین
کیونکہ صحتیاب صرف ایک کو ہی ہونا ہوتا ہے ۔

کیا پیسے سے ہر چیز خریدی جا سکتی ہے ۔ ؟
 

شمشاد

لائبریرین
پیسے سے بہت کم چیزیں خریدی جا سکتی ہیں۔

س) سالی اور خشک سالی میں کیا فرق ہے؟
 

قیصرانی

لائبریرین
سالی کو ڈائیٹنگ کا شوق ہو تو خشک سالی کہلاتی ہے، ورنہ عام سی سالی۔
آڈیو ٹیپ بہتر ہے کہ سی ڈی؟
بےبی ہاتھی
 

قیصرانی

لائبریرین
جو مل جائیں۔
اگر موبائل فون پر آپ کی اطلاع کے بغیر آپ کی وڈیو اگلے بندے تک جانا شروع ہو جائے تو کیا کریں گے؟
بےبی ہاتھی
 

فریب

محفلین
موبائل فون دوسرے بندے کے ساتھ بدل لیں گے
سالی آدھی گھر والی کا کیا مطلب ہے ( صرف شادی شدہ جواب دیں)
 

شمشاد

لائبریرین
کیونکہ خدائی تو پہلے ہی سالے کے پاس ہوتی ہے۔

س) گنجے کنگھی کیسے کریں؟
 

فریب

محفلین
کنگھی ہاتھ میں رکھیں اور دوسرا ہاتھ سر پر پھیر لیں
اگر گنجے کنگی کرنے لگ گیے تو گنجیاں کیا کریں گی
 

قیصرانی

لائبریرین
اگر چاند گاڑی کو رکشے (کیا رکھشے غلطی ہے یا کوئی نیا لفظ، پوچھا اس لیے کہ بعض اوقات یہ بھی نیا لفظ ہوتا ہے :() کی درجہ بندی میں مان لیا جائے تو۔ ویسے ایک بار غازی گھاٹ پل پر میں 120 ک م کی رفتار سے جار رہا تھا، تین عام والے رکشوں‌ نے مجھے کراس کیا باری باری۔ میں 140 ک م کی رفتار تک بھی انہیں اپنے سے بہت تیزی سے دور ہوتے دیکھتا رہا۔
موبائل فون اچھا ہے کہ برا؟
بےبی ہاتھی
 

شمشاد

لائبریرین
یہ آج ہی پتہ چلا ہے کہ چوزہ انڈے میں کیسے داخل ہوتا ہے۔

اور میں ٹھیک ہوں۔

س) گنجے کے ماتھے کی حدِ فاضل کہاں ہوتی ہے؟
 

قیصرانی

لائبریرین
شکریہ زکریا بھائی۔ بنوں سے نہیں، انٹرنیٹ سے منسلک اس کے مسائل سے لگاؤ ہے :wink:
کسی نے یہ کتاب پڑھی ہے؟
بےبی ہاتھی
 

شمشاد

لائبریرین
نہیں میں نے “ یہ “ نہیں “ وہ “ کتاب پڑھی ہوئی ہے۔

س) کچھ آنسو تو درد بن کر آنکھ سے بہہ جاتے ہیں، جو دل میں اُتر جاتے ہیں ان کا انجام؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top