سوال گندم جواب چنے

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

فریب

محفلین
آج کل تو دونوں ہی بور کرتے ہیں

کہتے ہیں محبت اور نفرت ایک ہی سکے کے دو رخ‌ہیں‌کہاں‌تک درست ہے؟
 

شمشاد

لائبریرین
اتنا مشکل سوال تو نہیں پوچھا میں نے کہ ابھی تک کسی کو اس کا جواب ہی نہیں ملا۔
 

تیلے شاہ

محفلین
جی اس کی ایک وجہ تو جینز ہیں
اور دوسری یہ کے بھینس کو کالا رنگ پسند ہے
س) انکھوں کے رنگ مختلف کیوں ہوتے ہیں
 

شمشاد

لائبریرین
تاکہ آپ مختلف رنگوں کے کونٹیکٹ لینز استعمال کر سکیں۔

س) بال سفید کیوں ہو جاتے ہیں؟
 

قیصرانی

لائبریرین
تاکہ کلر بیچنے والوں کا کاروبار چل سکے۔
مہندی کون کون سے رنگ کی ہوتی ہے؟
بےبی ہاتھی
 

شمشاد

لائبریرین
قیصرانی نے کہا:
تاکہ کلر بیچنے والوں کا کاروبار چل سکے۔
مہندی کون کون سے رنگ کی ہوتی ہے؟
بےبی ہاتھی

پہلے ایک ہی رنگ کی ہوتی تھی، اب چند ایک رنگوں میں دستیاب ہے۔

س) سونے پر سہاگہ کیوں ڈالتے ہیں؟
 

قیصرانی

لائبریرین
تاکہ سونے کی چمک بڑھ جائے۔
ہاتھ کنگن کو آر سی کیوں کرتے ہیں؟ آر سی مصحف کیوں نہیں‌کرتے؟
بےبی ہاتھی
 

شمشاد

لائبریرین
مصحف چہرے کے لیے ہوتا ہے اس لیے۔

س) تیل کی دھار کی بجائے دودھ کی دھار کیوں نہیں دیکھتے؟
 

ظفری

لائبریرین
دودھ کی دھار تیز جو نہیں ہوتی۔

گدھا گاڑی میں گدھے کے ساتھ جو ایک اور گدھا لگا ہوتا ہے اُس کو کیا کہتے ہیں ۔ ؟
 

ظفری

لائبریرین
جہاں ایک گدھا ہو وہاں‌ “ پخ “ ۔۔۔ اور جہاں دو ہوں وہاں “ پخ پخ “

ہوائی جہاز اُڑاتے ہوئے کسی خاص چیز کا خیال رکھنا چاہیئے ۔ ؟
 

شمشاد

لائبریرین
ایک اور دو دفعہ کا۔

س) ایک اکیلا، دو کا جوڑا، تین کی بِھیڑ، چار چوروں کی ٹولی، پانچ کو کیا کہیں گے؟
 

شمشاد

لائبریرین
ظفری نے کہا:
جہاں ایک گدھا ہو وہاں‌ “ پخ “ ۔۔۔ اور جہاں دو ہوں وہاں “ پخ پخ “

ہوائی جہاز اُڑاتے ہوئے کسی خاص چیز کا خیال رکھنا چاہیئے ۔ ؟

سوال اکھٹے آ گئے

ج) ہوا اور ہوائی میزبان (خاتون) کا

س) ایک اکیلا، دو کا جوڑا، تین کی بِھیڑ، چار چوروں کی ٹولی، پانچ کو کیا کہیں گے؟
 

ظفری

لائبریرین
گُچھا ۔۔۔۔ :D

اُس تیزاب کو کہاں رکھا جاتا ہے جو دُنیا کی ہر چیز کو جلا دیتا ہے ۔ ؟
 

شمشاد

لائبریرین
اس کو بناتے ہی اس وقت ہیں جب ضرورت ہوتی ہے۔

س) مرد کو تو جنت میں حور ملے گی، عورت کو کیا ملے گا؟
 

شمشاد

لائبریرین
اعداد کی جمع 9 ہے اور 9 پر تقسیم بھی ہو جاتا ہے۔

س) کیا دونوں پھیپھڑوں کا حجم ایک ہی ہوتا ہے؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top