تاریخ دیکھنے کا ورق س) ٹریفک کے اشارے پر 3 رنگ کیوں ہوتے ہیں؟
قیصرانی لائبریرین جون 23، 2006 #322 اسے کسی فٹبال یا ہاکی کے ریفری نے بنایا ہوگا۔ قوس و قزاح کا لفظی مطلب بتائیں اگر کسی کو علم ہو تو۔ بےبی ہاتھی
اسے کسی فٹبال یا ہاکی کے ریفری نے بنایا ہوگا۔ قوس و قزاح کا لفظی مطلب بتائیں اگر کسی کو علم ہو تو۔ بےبی ہاتھی
قیصرانی لائبریرین جون 23، 2006 #324 کیونکہ اس کی تاثیر گرم ہوتی ہے۔ چائے کی تاثیر گرم ہے کہ ٹھنڈی؟ بےبی ہاتھی
شمشاد لائبریرین جون 23، 2006 #325 گرمیوں میں ٹھنڈی اور سردیوں میں گرم۔ س) موسیقی کو روح کی غذا کیوں کہتے ہیں؟
ظ ظفری لائبریرین جون 23، 2006 #326 کیونکہ اُسے غذا کی ضرورت نہیں ہوتی ۔ دُنیا کی سب سے اچھی اور بُری چیز کا نام بتائیں ۔ ؟
ظ ظفری لائبریرین جون 23، 2006 #329 ماوراء نے کہا: ~~ دل اور زبان دل اور زبان میں کیا چیز مشترک ہے۔؟ ~~ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ دونوں ہی پھڑکتے ہیں ۔
ماوراء نے کہا: ~~ دل اور زبان دل اور زبان میں کیا چیز مشترک ہے۔؟ ~~ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ دونوں ہی پھڑکتے ہیں ۔
شمشاد لائبریرین جون 26، 2006 #331 آج ایک جن مجھے ملا تھا اس دھاگے پر، کہنے لگا میں جا رہو ہوں یہاں سے۔
ظ ظفری لائبریرین جولائی 2، 2006 #334 قیصرانی سے پوچھنا پڑے گا ۔ وہ کونسا جانور ہے جو شیر کے سامنے سے ڈرے بغیر گذر جاتا ہے ۔؟
شمشاد لائبریرین جولائی 2، 2006 #335 جواب کے جواب میں سوال ہی ہے۔ س) پہلے یہ بتائیں کہ شیر نے کھانا کھایا ہوا ہے کہ بھوکا ہے؟
سارہ خان محفلین جولائی 2، 2006 #337 ظفری نے کہا: قیصرانی سے پوچھنا پڑے گا ۔ وہ کونسا جانور ہے جو شیر کے سامنے سے ڈرے بغیر گذر جاتا ہے ۔؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ شیرنی۔۔۔۔ شیر گھاس کیوں نہیں کھاتا؟
ظفری نے کہا: قیصرانی سے پوچھنا پڑے گا ۔ وہ کونسا جانور ہے جو شیر کے سامنے سے ڈرے بغیر گذر جاتا ہے ۔؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ شیرنی۔۔۔۔ شیر گھاس کیوں نہیں کھاتا؟
شمشاد لائبریرین جولائی 2، 2006 #338 کیونکہ اس کے دانت نوکدار ہوتے ہیں فلیٹ Flat نہیں ہوتے۔ س) کیا چیتے کی فر دھاری دھار ہوتی ہے یا اس کی کھال بھی دھاری دھار ہوتی ہے؟
کیونکہ اس کے دانت نوکدار ہوتے ہیں فلیٹ Flat نہیں ہوتے۔ س) کیا چیتے کی فر دھاری دھار ہوتی ہے یا اس کی کھال بھی دھاری دھار ہوتی ہے؟
قیصرانی لائبریرین جولائی 2، 2006 #339 شیر کی کھال اور فر دونوں دھاری دار ہوتے ہیں۔ لیکن چیتے کے جسم پر پر دھبے ہوتے ہیں، تیندوے یعنی گلدار کے جسم پر بھی۔ فرق یہ ہے کہ چیتے کے دھبے مکمل اور تیندوے کے دھبے درمیان سے خالی ہوتے ہیں۔ سوال کیا تھا ویسے غلام
شیر کی کھال اور فر دونوں دھاری دار ہوتے ہیں۔ لیکن چیتے کے جسم پر پر دھبے ہوتے ہیں، تیندوے یعنی گلدار کے جسم پر بھی۔ فرق یہ ہے کہ چیتے کے دھبے مکمل اور تیندوے کے دھبے درمیان سے خالی ہوتے ہیں۔ سوال کیا تھا ویسے غلام
شمشاد لائبریرین جولائی 2، 2006 #340 چھوڑیں سوال کو۔ آگے چلتے ہیں : س) ایک بحری جہاز ایک گیلن ڈیزل میں کتنا سفر کرتا ہے؟