جی بالکل کئی بار بجائی ہے ایک اور ایک گیارہ کیوں ہوتے ہیں ۔۔۔۔؟
شمشاد لائبریرین جولائی 4، 2006 #362 ساتھ ساتھ جو کھڑے ہوتے ہیں۔ س) کیا آموں کی طرح سیب کیلے بھی لنگڑے ہوتے ہیں؟
سارہ خان محفلین جولائی 6، 2006 #363 جی ہاں۔۔۔۔کیونکہ ان کی بھی ٹانگیں نہیں ہوتیں۔۔۔۔۔ اگر عورت رنگ ،خوشبو ،حیات اور عصمت کا پیکر ہے تو مرد۔۔۔۔؟
جی ہاں۔۔۔۔کیونکہ ان کی بھی ٹانگیں نہیں ہوتیں۔۔۔۔۔ اگر عورت رنگ ،خوشبو ،حیات اور عصمت کا پیکر ہے تو مرد۔۔۔۔؟
سارہ خان محفلین جولائی 6، 2006 #365 کیونکہ اس کی قدر کی جاتی ہے۔۔۔۔ زیادہ تر لوگ حسن پرست کیوں ہوتے ہیں۔۔؟
شمشاد لائبریرین جولائی 6، 2006 #368 تاکہ پناہ لینے والے بھی نہ بچ پائیں۔ س) رات کو اندھیرا کیوں ہو جاتا ہے؟
سارہ خان محفلین جولائی 6، 2006 #369 کیونکہ سورج رات کو نہیں نکلتا۔۔۔۔ اگر سورج غروب نہ ہو اور 24 گھنٹے رہنے لگے تو۔۔۔۔۔۔؟
ظ ظفری لائبریرین جولائی 6، 2006 #370 تو بجلی کا خرچ کم ہو جائے گا ۔ ویسے بھی بقول انشاء جی کہ اگر سورج رات میں نکلتا تو اچھا تھا کہ دن کو تو ویسے بھی روشنی ہوتی ہے ۔ جہاں اندھیرا ہوتا ہے وہاں روشنی کیوں نہیں ہوتی ۔ ؟
تو بجلی کا خرچ کم ہو جائے گا ۔ ویسے بھی بقول انشاء جی کہ اگر سورج رات میں نکلتا تو اچھا تھا کہ دن کو تو ویسے بھی روشنی ہوتی ہے ۔ جہاں اندھیرا ہوتا ہے وہاں روشنی کیوں نہیں ہوتی ۔ ؟
ماوراء محفلین جولائی 6، 2006 #371 سارہ خان نے کہا: کیونکہ سورج رات کو نہیں نکلتا۔۔۔۔ اگر سورج غروب نہ ہو اور 24 گھنٹے رہنے لگے تو۔۔۔۔۔۔؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ تو کچھ بھی نہ ہو۔ کیونکہ یہاں ناروے میں 6 مہینے تک 24 گھنٹے سورج ہی رہتا ہے۔
سارہ خان نے کہا: کیونکہ سورج رات کو نہیں نکلتا۔۔۔۔ اگر سورج غروب نہ ہو اور 24 گھنٹے رہنے لگے تو۔۔۔۔۔۔؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ تو کچھ بھی نہ ہو۔ کیونکہ یہاں ناروے میں 6 مہینے تک 24 گھنٹے سورج ہی رہتا ہے۔
محب علوی مدیر جولائی 6، 2006 #372 کیونکہ اندھیرے اور روشنی میں خاموش معاہدہ ہے کہ ایک دوسرے کا احترام کرتے ہوئے جہاں ایک ہو وہاں دوجا نہیں ہوگا۔ آسمانی اور زمینی ستاروں میں کیا فرق ہے ؟
کیونکہ اندھیرے اور روشنی میں خاموش معاہدہ ہے کہ ایک دوسرے کا احترام کرتے ہوئے جہاں ایک ہو وہاں دوجا نہیں ہوگا۔ آسمانی اور زمینی ستاروں میں کیا فرق ہے ؟
شمشاد لائبریرین جولائی 6، 2006 #373 آسمانی ستاروں پر آپ کمند نہیں ڈال سکتے۔ س) آم کو پھلوں کا بادشاہ کیوں کہتے ہیں؟ جب کہ اور بھی بہت سارے میٹھے پھل ہوتے ہیں۔
آسمانی ستاروں پر آپ کمند نہیں ڈال سکتے۔ س) آم کو پھلوں کا بادشاہ کیوں کہتے ہیں؟ جب کہ اور بھی بہت سارے میٹھے پھل ہوتے ہیں۔
جیہ لائبریرین جولائی 7، 2006 #374 کیونکہ یہ غالب کا پسندیدہ پھل تھا سکھوں کے بارے میں لطیفے مشہور ہونے کی کیا وجہ ہے؟
شمشاد لائبریرین جولائی 7، 2006 #375 تمہارے بالوں سے زیادہ لمبے بالوں کا جوڑا، اس کے اوپر پانچ کلو کی پگڑی، گرمیوں میں درجہ حرارت 105 ڈگری سے زیادہ تو لطیفے ہی ہوئے ناں۔ س) شیر کو جنگل کا بادشاہ کیوں کہتے ہیں؟ کیا یہ بھی غالب کا پسندیدہ جانور تھا؟
تمہارے بالوں سے زیادہ لمبے بالوں کا جوڑا، اس کے اوپر پانچ کلو کی پگڑی، گرمیوں میں درجہ حرارت 105 ڈگری سے زیادہ تو لطیفے ہی ہوئے ناں۔ س) شیر کو جنگل کا بادشاہ کیوں کہتے ہیں؟ کیا یہ بھی غالب کا پسندیدہ جانور تھا؟
شمشاد لائبریرین جولائی 7، 2006 #377 اس لفظ کا مترادف نہیں ہے۔ س) پرندوں میں کون سا پرندہ بادشاہ کہلاتا ہے؟
سارہ خان محفلین جولائی 7، 2006 #378 پرندوں کا کوئی بادشاھ نہیں ہوتا کیونکی ان کی کوئی سلطنت نہیں ہوتی ۔۔۔۔ ویسے میرا خیال ہے باز۔۔۔۔۔۔ مور اتنا خوبصورت اور رنگین ۔۔۔جبکہ مورنی کا رنگ صرف سفید کیوں ہو تا ہے۔۔۔۔۔؟
پرندوں کا کوئی بادشاھ نہیں ہوتا کیونکی ان کی کوئی سلطنت نہیں ہوتی ۔۔۔۔ ویسے میرا خیال ہے باز۔۔۔۔۔۔ مور اتنا خوبصورت اور رنگین ۔۔۔جبکہ مورنی کا رنگ صرف سفید کیوں ہو تا ہے۔۔۔۔۔؟