سوال گندم جواب چنے

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

قیصرانی

لائبریرین
اگر عام والا جہاز ہے، تو 35000 ہارس پاور انجن والا کہ 48000 ہارس پاور والا؟
ابھی پھر سے سوال پوچھیں‌ :D
غلام
 

شمشاد

لائبریرین
جن نے اور کیا کہنا تھا، کہنے لگا میں ایویں ای ادھر جننی کے انتظار میں بیٹھا رہا، حالانکہ وہ اُدھر انتظار کر رہی تھی۔

س) ہاتھی کا دل ایک منٹ میں کتنی دفعہ دھڑکتا ہے؟
 

ظفری

لائبریرین
حسن وہ ہے جو ہمیشہ رہے اور خوبصورتی عمر کے ساتھ گھٹ جاتی ہے ۔

دیدے پھاڑنے اور دیدے َسکھنے میں کیا فرق ہوتا ہے ۔ ؟
 

شمشاد

لائبریرین
حیرانگی کی تپش سے دیدے پھٹتے ہیں اور حسن کی آگ سے سیکھے جاتے ہیں۔

س) عشق نہ ہو تو حسن کی قیمت کیا ہے ؟
 

قیصرانی

لائبریرین
حسن ہمیشہ سے انمول رہا ہے، چاہے عشق ہو چاہے نہ ہو :)
انمول اور بے مول میں ظاہراً کیا فرق ہے؟
غلام
 

شمشاد

لائبریرین
نہیں معلوم، بلدیہ کے دفتر سے معلوم کرنا پڑئے گا۔

س) مردوں کی طبعی عمر عورتوں سے کم کیوں ہوتی ہے؟
 

سارہ خان

محفلین
بجلی کی رفتار کو واپڈا والے بریک لگا سکتے ہیں ۔۔جبکہ روشنی کی نہیں۔۔


کریلا نیم چڑہتا ہے۔۔۔اور ٹنڈا کہاں چڑہتا ہے۔۔۔؟
 

شمشاد

لائبریرین
بٹن دباؤ بجلی حاضر جب کہ روشنی 186000 میل فی سیکنڈ کی رفتار سے مٹکتی ہوئی آئے گی۔

س) کیا واقعی ساری عورتیں جنت میں جا سکتی ہیں؟ جبکہ وہاں حوریں پہلے سے موجود ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
سارہ خان نے کہا:
بجلی کی رفتار کو واپڈا والے بریک لگا سکتے ہیں ۔۔جبکہ روشنی کی نہیں۔۔


کریلا نیم چڑہتا ہے۔۔۔اور ٹنڈا کہاں چڑہتا ہے۔۔۔؟

ٹنڈا کہیں نہیں چڑھتا، بس گول گول گھومتا ہے۔

س) کریلے کو نیم سے کیسے اتارتے ہیں؟
 

تیلے شاہ

محفلین
لنگڑا ہے تبھی آپ کھاسکتے ہیں ورنہ اس کی قیمت بھی پڑول کی طرح آسمان سے باتیں کر رہی ہوتی۔۔۔

پڑول پاکستان میں کیوں اتنا کم ہے۔۔۔۔۔؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top