سوال گندم جواب چنے

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

سارہ خان

محفلین
پتا نہیں ۔۔۔۔شاید کہیں کھو گیا تھا ۔۔۔مل ہی نہیں رہا تھا۔۔۔ :wink: :p

لوگ گرمی میں گرم چائے کیوں پیتے ہیں۔۔۔؟
 
قیصرانی

لائبریرین
کیونکہ مائیں بتاتی ہیں کہ میرا بھائی کتنا خوبصورت ہے جیسے چاند :)
مترادف کا مترادف لفظ بتائیں؟
غلام
 
ظفری

لائبریرین
تو کم از کم میرے گھر کی ، محلے والوں کی ، رشتہ داروں اور دوستوں کی پاور (بجلی) تو نہیں جائے گی۔ :wink:

ہم اپنی ایٹمی صلاحیت سے بجلی بنانا کب شروع کریں گے ؟
 
ظفری

لائبریرین
ماوراء نے کہا:
اگلے جنم میں۔۔۔

محفل میں جولائی کے مہینے میں کس کی سالگرہ ہے؟؟
بڑی خاص خاص شخصتیں ہیں ۔ :wink:
---------------------------------------------------------------------
““““ اگلے جنم میں‌“““““ :shock:
کہیں آپ کا پُورا نام “شریمتی ماوراءاوبرائے“ تو نہیں ۔۔۔ ؟‌ :lol:
 
قیصرانی

لائبریرین
نہیں، مجھے تو علم نہیں، ہاں ماوراءآپ پرانی رکن ہیں، سالگرہ والی بات پر کوئی روشنی ڈالیں تو بہتر رہے گا :)
غلام
 
ماوراء

محفلین
ظفری نے کہا:
ماوراء نے کہا:
اگلے جنم میں۔۔۔

محفل میں جولائی کے مہینے میں کس کی سالگرہ ہے؟؟
بڑی خاص خاص شخصتیں ہیں ۔ :wink:
---------------------------------------------------------------------
““““ اگلے جنم میں‌“““““ :shock:
کہیں آپ کا پُورا نام “شریمتی ماوراءاوبرائے“ تو نہیں ۔۔۔ ؟‌ :lol:
اللہ نہ کرے کہ میرا پورا نام یہ ہو۔ :x :D

نہیں۔ اتنی بڑی شخصیت بھی نہیں ہے۔ :wink:

کیا آپ کو معلوم ہے کہ جولائی کی کس تاریخ کو اس شخصیت کی سالگرہ ہے؟؟ :p :D
 
ظفری

لائبریرین
ماوراء نے کہا:
اللہ نہ کرے کہ میرا پورا نام یہ ہو۔ :x :D
نہیں۔ اتنی بڑی شخصیت بھی نہیں ہے۔ :wink:

کیا آپ کو معلوم ہے کہ جولائی کی کس تاریخ کو اس شخصیت کی سالگرہ ہے؟؟ :p :D
اوہ اچھا ۔۔۔۔ میں دراصل “ اگلے جنم “ کے جملے سے دھوکہ کھا گیاتھا ۔ :wink:

ہاں مجھے معلوم ہے مگر میں یہ نہیں بتاؤں‌گا کہ آُپ کی سالگرہ ہے ۔۔۔ :wink: :lol:
 
میں نے کون سا بجلی بنانی ہے۔ اس لیے اپنے اگلے جنم کا نہیں کہا تھا۔

اف خدایا۔ آپ کو میری سالگرہ کا ابھی تک معلوم ہی نہیں۔ :twisted:

جولائی میں میرا خیال ہے کہ کسی ایک ایڈمن کی سالگرہ ہے۔ لیکن تاریخ کا نہیں معلوم نا۔۔ :?

آپ کو تاریخ کا پتہ ہے کیا؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top