سوال گندم جواب چنے

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
ٹیم کو مضبوط کرنے کی بجائے اپنے پٹھے مضبوط کرنے کے لیے۔

س) یہ ساری دنیا کے شہر مذکر ہیں، دلی کیوں مؤنث کہلاتی ہے؟
 

جیہ

لائبریرین
مردوں کی دنیا ہے۔ ایک مؤنث شہر بھی برداشت نہیں ہو رہا


مرد اور مردہ میں کیا فرق ہے؟
 

دوست

محفلین
میں اسے مذکر ہی سمجھتا ہوں فکر نہ کریں۔
لیکن یہ بوڑھی گنگا کیوں ہوجاتا ہے بنگلہ دیش میں جاکر۔
میرا خیال ہے اب روند نہیں ہے۔ :D
 

شمشاد

لائبریرین
اب تو مؤنث سمجھیں کہ بوڑھی ہے، بوڑھی لمبائی کی وجہ سے ہو جاتی ہے۔

س) کیا عورت کے بغیر اشتہار مکمل ہو سکتا ہے؟
 

شمشاد

لائبریرین
شاہد بھائی روند نہیں چلے گا۔

آپ پچھلے سوال کا جواب دیتے نہیں اور سوال پوچھ لیتے ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
روند کا مطلب ہے فاؤل، یعنی آپ فاؤل بہت کرتے ہو، ایسا نہ ہو کہ کسی دن منتظمِ اعلٰی آپ کو پیلا یا لال کارڈ دکھا دے۔ :wink:
 

شمشاد

لائبریرین
میرا خیال ہے کہ اس دھاگے پر ادھر ادھر کی کافی باتیں ہو گئی ہیں، اب سوال :

س) پاکستان کرکٹ ٹیم میں سے اگر یونس اور یوسف کو نکال کر پرویز مشرف اور شوکت عزیز کو کھلایا جاتا تو کیا پھر بھی ٹیم ہار جاتی؟
 

قیصرانی

لائبریرین
پاکستان کی کرکٹ ٹیم کا وہی حشر ہونا ہے جو ان دونوں ‌کی تبدیلی سے پہلے تھا۔ چند ایک پلئیر ہی ہیں وہ بھی اپنی ذات کے لیے کھیلتے ہیں

عقل بڑی کہ بھینس؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top