پندرہ انچ سطح سمندر کی اونچائی بتائیں
قیصرانی لائبریرین نومبر 7، 2006 #745 پیسے کے حساب سے تو کوئی پندرہ سولہ سو روپے ہوں گے پاکستانی بینک میں، ادھر فن لینڈ میںتو یورو چلتا ہے اور اگر یورو پوچھیں تو اس کا جواب نہیں ملے گا خلیج فارس کو خلیج فارس کیوں کہتے ہیں؟
پیسے کے حساب سے تو کوئی پندرہ سولہ سو روپے ہوں گے پاکستانی بینک میں، ادھر فن لینڈ میںتو یورو چلتا ہے اور اگر یورو پوچھیں تو اس کا جواب نہیں ملے گا خلیج فارس کو خلیج فارس کیوں کہتے ہیں؟
عمر سیف محفلین نومبر 7، 2006 #746 کیونکہ اسے خلیج فارس کہتے ہیں۔ جیل روڈ پر جیل نہیںپر جیل روڈ کہلاتی ہے کیوں؟
قیصرانی لائبریرین نومبر 7، 2006 #751 وہی جو بیچاری کالی بلی کے ساتھ ہوگا گوگل کو گوگلی کیوں نہیںپڑھتے؟
عمر سیف محفلین نومبر 7، 2006 #752 کیونکہ گوگل میں ایک ہی بار “ای“ آتا ہے دو بار آتا تو شاید پڑھا جا سکتا تھا۔ انسان کب تک بھوکا رہ سکتا ہے؟
کیونکہ گوگل میں ایک ہی بار “ای“ آتا ہے دو بار آتا تو شاید پڑھا جا سکتا تھا۔ انسان کب تک بھوکا رہ سکتا ہے؟
قیصرانی لائبریرین نومبر 7، 2006 #753 جب تک خوراک یا موت نہ آجائے آئس کریم اور ملائی کی برف کیا ایک ہی چیزہے
قیصرانی لائبریرین نومبر 7، 2006 #757 نہیں، گرم پانی گرم نہیں ہوتا، بلکہ وہ تو گرم پانی ہوتا ہے آپ کو یہ دھاگہ جائن کرنے کا خیال کیسے آیا؟
الف عین لائبریرین نومبر 8، 2006 #758 میں جواب دے دوں کہ محفل کا سکوت توڑنے کی کوشش۔ سوال؛ یہ ہے کہ محفل میں جمود کیوں طاری ہے رمضان تو گزر چکا؟؟
میں جواب دے دوں کہ محفل کا سکوت توڑنے کی کوشش۔ سوال؛ یہ ہے کہ محفل میں جمود کیوں طاری ہے رمضان تو گزر چکا؟؟
قیصرانی لائبریرین نومبر 8، 2006 #759 محفل پر برا دور چل رہے ہے جسے کرکٹ کی اصطلاح میںبیڈ پیچ کہتے ہیں، اس لئے چاند کو چاند کیوںکہتے ہیں؟
محفل پر برا دور چل رہے ہے جسے کرکٹ کی اصطلاح میںبیڈ پیچ کہتے ہیں، اس لئے چاند کو چاند کیوںکہتے ہیں؟