پہلے ان دونوں کی تاریخ پیدائش بتائے ۔۔۔پھر باتائیں گے ۔۔۔ :wink: :)
سارہ خان محفلین نومبر 2، 2006 #725 آپ اسے دو بار پڑھ لیں ۔۔۔۔۔ اگر 1 دفعہ میں سمجھ میں نہیں آتا تو۔۔۔
شمشاد لائبریرین نومبر 6، 2006 #728 اب تک جو ہو چکا ہے اسے بھول جائیں۔ س) کیا چاند پر کوئی پراپرٹی ایجنٹ موجود ہے؟
الف عین لائبریرین نومبر 6، 2006 #729 ایک شمشاد نام کے حضرت ہوا کرتے تھے، اب کامعلوم نہیں۔۔۔۔ کیا پراپرٹی ایجینسی سے زیادہ سودمند دھندا آج کل موبائل کی فروخت کا ہے؟؟
ایک شمشاد نام کے حضرت ہوا کرتے تھے، اب کامعلوم نہیں۔۔۔۔ کیا پراپرٹی ایجینسی سے زیادہ سودمند دھندا آج کل موبائل کی فروخت کا ہے؟؟
شمشاد لائبریرین نومبر 6، 2006 #730 بالکل صحیح ہے اعجاز بھائی، پراپرٹی تو کوئی کوئی خریدتا بیچتا ہے جب کہ موبائیل بچے بچے کے ہاتھ میں ہے۔
بالکل صحیح ہے اعجاز بھائی، پراپرٹی تو کوئی کوئی خریدتا بیچتا ہے جب کہ موبائیل بچے بچے کے ہاتھ میں ہے۔
عمر سیف محفلین نومبر 7، 2006 #733 میاں بیوی گاڑی کے دو پہیے ہوتے ہیں۔ پر گاڑی کے تو چار پہیے ہوتے ہیں۔ باقی دو کہاں سے آتے ہیں؟
شمشاد لائبریرین نومبر 7، 2006 #734 باقی دو تو کیا، کافی سارے فالتو بھی آتے ہیں بعد میں۔ پہلے چھوٹے چھوٹے بعد میں بڑے بڑے س) ہچکی کیوں آتی ہے؟
باقی دو تو کیا، کافی سارے فالتو بھی آتے ہیں بعد میں۔ پہلے چھوٹے چھوٹے بعد میں بڑے بڑے س) ہچکی کیوں آتی ہے؟
سارہ خان محفلین نومبر 7، 2006 #736 کیونکہ اس کو صحیح معنوں میں بڑا بنانا ہوتا ہے ۔۔ آج کے بچے مار برداشت کیوں نہیں کرتے۔۔۔؟
شمشاد لائبریرین نومبر 7، 2006 #738 نہیں، اگر چیونٹی پر ہاتھی نے پاؤں رکھنے کی کوشش کی تو وہ اسے اٹھا کر دور پھینک دے گی۔ س) ایک جوان ہتھنی کے غرارے کے لیے کتنے میٹر کپڑا درکار ہو گا؟
نہیں، اگر چیونٹی پر ہاتھی نے پاؤں رکھنے کی کوشش کی تو وہ اسے اٹھا کر دور پھینک دے گی۔ س) ایک جوان ہتھنی کے غرارے کے لیے کتنے میٹر کپڑا درکار ہو گا؟
ڈاکٹر عباس محفلین نومبر 7، 2006 #739 آج کل کی ہتھنی پینٹ شرٹ پہنتی ھے۔اور غرارے کرتی ھے۔ س) امیر بننے کا سب سے آسان نسخہ کیا ھے۔
شمشاد لائبریرین نومبر 7، 2006 #740 ہیروئن س) ہتھنی کی کمر کا ناپ لکھیں کہ اس کے لیے پینٹ ہی سلوائی جا سکے؟