کیونکہ دودھ سفید ہوتا ہے۔ نیلا رنگ نیلا کیوں کہلاتا ہے؟
قیصرانی لائبریرین نومبر 8، 2006 #762 کیونکہ وہ پیلا ہوتا ہے کیا کھانے والا مکھن اور لگانے والا مکھن ایک ہی ہوتے ہیں؟
شمشاد لائبریرین نومبر 8، 2006 #763 ہوتا تو ایک ہی ہے بس لگانے اور کھانے میں فرق ہوتا ہے۔ س) ٹڈے کا خون سفید کیوں ہوتا ہے؟
ڈاکٹر عباس محفلین نومبر 9، 2006 #764 اس نے انگریز کا جھوٹا جو کھا لیا ھے۔ س )آج کے انسان کا خون سفید کیوں ھو گیا ھے۔
ظ ظفری لائبریرین نومبر 9، 2006 #765 کیوں کہ لال رنگ کے خون کی اب کوئی اہمیت نہیں رہی ۔۔۔ ! سورج دن کے بجائے رات کو کیوں نہیں نکلتا ۔۔۔ ؟
قیصرانی لائبریرین نومبر 9، 2006 #769 اسے اس سے پھیلنے والی بیماریوں کا بتا دیا جائے زہر کھانے سے موت کیوں واقع ہوجاتی ہے؟
شمشاد لائبریرین نومبر 9، 2006 #772 اس بڑھیا کو تو سن 1968 میں نیل آرمسٹرانگ اٹھا کر لے آئے تھے۔ س) جوتوں میں دال کیسے بٹتی ہے؟
عمر سیف محفلین نومبر 9، 2006 #774 آئے گی تو پوچھ کر بتاتا ہوں۔ سوال: گرمی میں رضائی اوڑھ کر دھوپ میں کھڑے ہو کر گرم گرم چائے پی کر بغیر کوئی آواز نکالے آپ کیا کر سکتے ہیں؟
آئے گی تو پوچھ کر بتاتا ہوں۔ سوال: گرمی میں رضائی اوڑھ کر دھوپ میں کھڑے ہو کر گرم گرم چائے پی کر بغیر کوئی آواز نکالے آپ کیا کر سکتے ہیں؟
عمر سیف محفلین نومبر 9، 2006 #778 پھوپھا۔ چھینک آئے تو کوئی یاد کرتا ہے ایسا کہتے ہیں( میں نہیں مانتا) اور اگر چھینک کے ساتھ ناک باہر آجائے تو؟؟
پھوپھا۔ چھینک آئے تو کوئی یاد کرتا ہے ایسا کہتے ہیں( میں نہیں مانتا) اور اگر چھینک کے ساتھ ناک باہر آجائے تو؟؟
قیصرانی لائبریرین نومبر 9، 2006 #779 ناک تو ہوتی ہی باہر ہے جناب شتونگڑہ بنانے اور شتونگڑہ لگانے میںکیا فرق ہے؟