سوال گندم جواب چنے

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

نوید ملک

محفلین
آج تو نکلنا ہی تھا 30 تاریخ ہے ذیقعد کی

یہ چاند نظر آنے ، نہ آنے کا جھگڑا صرف رمضان اور شوال کے چاند پر ہی کیوں ہوتا ہے ؟
 

عمر سیف

محفلین
بیل کو اگر اردو سجھتی ہو تو سامنے کھڑا ہو جائیں اور کہیں۔ ورنہ پھر بیل کو ٹرین کر لیں۔


آ گھوڑے مجھے مار کیوں نہیں کہتے آ بیل ہی کیوں‌؟
 

ظفر احمد

محفلین
اسلئے کہ گھوڑا دولتّی ہی مار سکتا ہے۔ اور لات کھانا پسند نہیں

لاتوں کے بھوت باتوں سے کیوں نہیں مانتے؟
 

عیشل

محفلین

ٹھنڈے پانی سے شاور لیں
اے سی کو ھائی کولنگ پر کریں
آئیس کریم کھائیں

عید اور دید میں کیا مماثلت ہے؟
 

جیہ

لائبریرین
بقول ساحر لدھیانوی


ایک شہنشاہ نے بناکر حسین تاج محل
ہم غریبوں کے محبت کا اڑایا ہے مذاق


مذاق کیسے اڑاتے ہیں؟؟؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top