ہمارے گھر تو نہیں آتے۔ :? سورج مغرب سے نکلتا تو
شمشاد لائبریرین جنوری 8، 2007 #1,184 اس دھاگے کے عنوان کا تقاضا ہے۔ س) شیطان کی آنت کی لمبائی کتنی ہوتی ہے؟
ماوراء محفلین جنوری 8، 2007 #1,185 جتنی اس دھاگے کی لمبائی ہے۔ کیا ہر سوال کا جواب دینا ضروری ہوتا ہے؟
ماوراء محفلین جنوری 8، 2007 #1,187 جب چھینک آئے تو سمجھیں کہ کوئی آپ کی برائی کر رہا ہے۔ ہمیں دوسروں کی خوبیاں کم اور خامیاں زیادہ کیوں نظر آتی ہیں؟
جب چھینک آئے تو سمجھیں کہ کوئی آپ کی برائی کر رہا ہے۔ ہمیں دوسروں کی خوبیاں کم اور خامیاں زیادہ کیوں نظر آتی ہیں؟
نوید ملک محفلین جنوری 8، 2007 #1,188 پرکھنے والی عینکوں کی شارٹج کی وجہ سے نذر کو نظر کی نظر لگ جائے تو نذر کو کیا کرنا چاہییے ؟
ظفر احمد محفلین جنوری 9، 2007 #1,189 منظورِ نظر کو بلا کر نظر اتروانا چاہیئے۔ اندھوں کا سردار کانا کیوں ہوتا ہے؟
ظفر احمد محفلین جنوری 10، 2007 #1,191 جیسے بہرا سنتا ہے۔ جو پیدائشی بہرا ہوتا ہے وہ گھونگا کیوں ہوتا ہے؟
عمر سیف محفلین جنوری 10، 2007 #1,192 کیونکہ وہ پیدائشی ہوتا ہے۔ درد کتنے قسم کے ہوتے ہیں؟ کوئی سے تین بتائیں تھوڑی وضاحت کے ساتھ۔
م ماہ وش محفلین جنوری 11، 2007 #1,193 درد دل ، درد جگر ، درد کمر درد کو ناپنے کا پیمانہ بتائیں؟؟ کھیکھیکھیکھیکھیکھی
ماوراء محفلین جنوری 11، 2007 #1,194 ضبط نے کہا: درد کتنے قسم کے ہوتے ہیں؟ کوئی سے تین بتائیں تھوڑی وضاحت کے ساتھ۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ یہ تو کوئی دردِ آشنا ہی بتا سکتا ہے۔ بہرحال درد کی کئی قسمیں ہوتی ہیں۔ کچھ بتانے کی کوشش کرتی ہوں ایک تو ہوتا ہے “دردِ سر“ جو اس قسم کے سوالات پڑھنے کے بعد شروع ہوتا ہے۔ دوسرا ہوتا ہے “دردِ دل“ یہ درد ایسے سوالات پوچھنے والوں کو ہوتا ہے۔ اور تیسرے درد کے بارے میں کوئی دردمند ہی آ کر کچھ کہہ سکتا ہے؟؟؟
ضبط نے کہا: درد کتنے قسم کے ہوتے ہیں؟ کوئی سے تین بتائیں تھوڑی وضاحت کے ساتھ۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ یہ تو کوئی دردِ آشنا ہی بتا سکتا ہے۔ بہرحال درد کی کئی قسمیں ہوتی ہیں۔ کچھ بتانے کی کوشش کرتی ہوں ایک تو ہوتا ہے “دردِ سر“ جو اس قسم کے سوالات پڑھنے کے بعد شروع ہوتا ہے۔ دوسرا ہوتا ہے “دردِ دل“ یہ درد ایسے سوالات پوچھنے والوں کو ہوتا ہے۔ اور تیسرے درد کے بارے میں کوئی دردمند ہی آ کر کچھ کہہ سکتا ہے؟؟؟
ظفر احمد محفلین جنوری 11، 2007 #1,195 درد مند تو درمندانہ اپیل ہی کر سکتا ہے کہ مھنگائی پر کنٹرول کیا جائے۔ آنسو ایک ایسا پانی ہے جو خوشی میں بھی نکلتا ہے اور غم میں بھی۔ ایسا کیوں ہے؟
درد مند تو درمندانہ اپیل ہی کر سکتا ہے کہ مھنگائی پر کنٹرول کیا جائے۔ آنسو ایک ایسا پانی ہے جو خوشی میں بھی نکلتا ہے اور غم میں بھی۔ ایسا کیوں ہے؟
نوید ملک محفلین جنوری 11، 2007 #1,196 کیونکہ ابھی اس پانی کا کنٹرول لوکل گورنمنٹ کو نہیں دیا گیا یہ سردیوں میں لوڈشیڈنگ کیوں ہو رہی ہے ؟
عمر سیف محفلین جنوری 11، 2007 #1,197 کس کی؟ پانی، بجلی یا گیس؟ اگر سردی اتنی ہو کہ پائپ میں پانی برف بن جائے اور گیس کی بھی لوڈ شیڈنگ ہو تو کیا کرنا چاہیے ؟
کس کی؟ پانی، بجلی یا گیس؟ اگر سردی اتنی ہو کہ پائپ میں پانی برف بن جائے اور گیس کی بھی لوڈ شیڈنگ ہو تو کیا کرنا چاہیے ؟
نوید ملک محفلین جنوری 11، 2007 #1,198 گرمیوں کا انتظار پچھلے ادھورے سوال کو ہی آگے بڑھا دیتے ہیں وطنِ عزیز میں موسمِ سرما میں بھی بجلی کی لوڈشیڈنگ کیوں ہو رہی ہے ؟
گرمیوں کا انتظار پچھلے ادھورے سوال کو ہی آگے بڑھا دیتے ہیں وطنِ عزیز میں موسمِ سرما میں بھی بجلی کی لوڈشیڈنگ کیوں ہو رہی ہے ؟
ع عیشل محفلین جنوری 11، 2007 #1,199 کیونکہ وطنِ عزیز ہے اور عزیز چیز ہی امتحان لیتی ہے دنیا کا سب سے پیارا کھیل کونسا ہے؟
ظفر احمد محفلین جنوری 12، 2007 #1,200 پیار و محبت کا کھیل ایک خبر کوئٹہ میں پانی کی لائن میں گیس آ رہا ہے۔ اگر ایک ہی لائن میں پانی، بجلی اور گیس بھی آجائے تو کیا ہو؟
پیار و محبت کا کھیل ایک خبر کوئٹہ میں پانی کی لائن میں گیس آ رہا ہے۔ اگر ایک ہی لائن میں پانی، بجلی اور گیس بھی آجائے تو کیا ہو؟